چینی وگندم بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین، شریف فیملی ، اومنی گروپ، چودھری منیربھی شامل، وزیر اعظم نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آٹے اورچینی بحران سے کس کس نے فائدہ اٹھایا، کس کس نے عوام کی جیبوں کا ڈاکہ ڈال کر مال بنایا، ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلا ت منظر عام پر آ گئی ہیں ،اس رپورٹ کے […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا،مزید 3 اموات مریضوں کی تعداد 2936 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 45 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2936 تک جاپہنچی ہے۔آج پنجاب، سندھ […]

ملک میں کورونا سے مزیدہلاکتیں، ہلاکتیں 42اور متاثرہ افراد کی تعداد2 ہزار سے بڑھ گئی

خیبرپختونخوا (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 42 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2764 ہوگئی ہے۔ہفتے کو خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 […]

پنجاب بازی لے گیا، کورونا وائرس کے کتنے مریضوں کی حالت بہتر ہو گئی؟ مشکل گھڑی میں اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 90 فیصد کیسز کی حالت بہتر ہے، لاک ڈاؤن کے فی الحال اچھے نتائج نکلے ہیں،ایکسپوسنٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں231 لوگوں کا ٹیسٹ کیا،ان میں 30 مشتبہ کیسز کو […]

وزیراعظم کا دورہ لاہور کامیاب ، سینئر پی ٹی آئی رہنما علیم خان سب پر بازی لے گئے ، کتنے کروڑ کی خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈز میں عطیہ کر دی؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔سی تفصیلات کے مطابق نئیر پی ٹی […]

کورونا وائرس بے قابو، قوم کو تسلیاں دیتے دیتے وزیراعظم عمران خان خود شدید دبائو کا شکار ہو گئے ، نامور صحافی نے اندر کی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے ڈرا بھی رہے ہیں اور کچھ کر بھی نہیں پا رہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران یعقوب کا کورونا کے باعث پاکستان میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تجزیہ پیش […]

کورونا وائرس بے قابو، فوج فرنٹ لائن پر آگئی،خصوصی اختیارات سونپ دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ خیبرپختون خوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاون پر عمل درآمد […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تدفین میں احتیاط انتہائی ضروری ہے،عالی ادارہ صحت

اسلام آباد(پی این آئی)عالی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی تدفین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تدفین میں احتیاط انتہائی ضروری ہے۔خاندان کے افراد اور دوست ایک […]

مزید 5 افراد جاں بحق،کل ہلاکتیں 40 متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2583 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2583 ہوگئی ہے۔ملک میں آج کورونا وائرس سے 3 ہلاکتیں صوبہ سندھ اور 2 خیبرپختونخوا میں ہوئیں۔ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے […]

کورونا وائرس کاقوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مہلک وائرس کس طرح انسان کو اندر ہی اندر مار دیتا ہے؟

لاہور(پی این آئی) یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس قوت مدافعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ وائرس پھیپھڑوں میں جاکر انفیکشن کرتا ہے، بس غذا متوازن رکھیں، دل کے مریض وقت پر ادویات لیں، […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کم کیوں ہے؟ وجہ گرم موسم یا حکومت کی بہترین پالیسیاں نہیں بلکہ۔۔۔ نامور ڈاکٹر نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو […]