سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی )سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کے فیصلے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں پی ٹی آئی قیادت نے بھی مستعفی ہونے کا عندیہ دیاہے ۔ذرائع کے مطابق لیاقت […]

پی ایس 88،حلیم عادل شیخ کوحلقہ سے باہر نکال دیا گیا

کراچی( پی این آئی )پی ایس 88 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس88 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری […]

سینٹ ٹکٹ کیلئے اپنی ہی پارٹی کے اندر سے مخالفت فیصل واوڈا بھی میدان میں آگئے ، ردعمل دیدیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری […]

حکمران جماعت پی ٹی آئی کن لوگوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دے رہی ہے؟ سینئر سیاستدان نے ہوشربا انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری منظورنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایسے لوگوں کو ٹکٹ دے رہی ہےجن کے پاس پیسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال کبھی نہیں دیکھی کہ […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کی ٹکٹو ں کی تقسیم میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد پارٹی کی جانب سےجاری کی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف […]

پی ٹی آئی کے متنازعہ لیڈر نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دوں گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی تاہم حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کے […]

حالات نے فیصل واوڈا کا مزاج بدل ڈالا، جذبات میں پیپلز پارٹی کے لیڈر کو چھوٹا بھائی قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری […]

گھر بنانے کیلئے قرضہ، سٹیٹ بینک نےبہت بڑی سہولت دےدی، تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک نے سرکاری رعایتی سکیم کے تحت مکانوں کیلئے قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی۔سٹیٹ بینک کے مطابق درخواست گذاروں کو مکاناتی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی سب […]

سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے کی ٹک ٹاک کا چرچا، اگر یہ خاتون مومنہ باسط نہیں تو کون ہے؟

پشاور(آئی این پی) سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک […]

پی ٹی آئی کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی کو منانے کے بعد وزیر اعظم نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی خرم لغاری کو منانے میں کامیاب ، وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران خرم لغاری کو ان کے حلقہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نے کی یقین […]

سینٹ الیکشن ، عامر لیاقت نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سینیٹ انتخابات میں […]