جیل انتظامیہ بھی گھبرا گئی، کورنا کلیر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیوں کو لینے سے انکار

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، نئی پابندی عائد

سان فرانسسکو (پی این آئی) واٹس ایپ کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کے آگے بند باندھنے کیلئے فاروڈ میسجز کو آگے بھیجنے کی آپشن ختم کردی تاکہ افواہوں کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے شائع کیے گئے […]

پاکستانیو! جاگو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے،مرتضیٰ وہاب نے قوم کو خبردار کر دیا

سندھ (پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستانیو! جاگو اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔اپنے ویڈیو پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے خبردار کیا اور کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے اعداد و شمار سے صورتحال کی […]

لاک دائون کے باوجود عوام کا سڑکوں اور دکانوں پر رش ،صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم دیدیا

سندھ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے دوران سڑکوں اور دکانوں پر عوام کے رش پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اہم ارکان کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس […]

صوبائی حکومت نے کی تعلیمی ادارے کھولنےکی اجازت دیدی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مشروط طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی اجازت دے دی۔۔صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق مہینے کے پہلے پانچ دن […]

لیبر پارٹی کے سرگرم کارکن کاروباری شخصیت جواد اقبال داد انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) لیبر پارٹی کے سرگرم کارکن پاکستانی نژاد ممتازکاروباری شخصیت جواد اقبال داد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، تین بچوں کے باپ جواد اقبال جن کی عمرصرف 05 سال تھی ابھی چند روز قبل ہی کورونا وائرس کے حملے […]

76 دن کے بعد چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، زندگی کی رونقیں بحال

ووہان (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کے پہلا نشانہ بننے والے چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا اور 2 ماہ سے زائد عرصے کے لاک ڈاؤن کے بعد سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ ایک کروڑ 10 […]

قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے، وہ اہم علاقہ جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفاقت نے کہا ہے کہ بارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں […]

لاک ڈائون کی تاریخ 14اپریل سے بڑھا دی گئی ، مزید دو ہفتے لاک ڈائون جاری رہے گا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان لاک ڈاؤن میں 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ لاک ڈاؤن 21 اپریل تک برقرار رہے گا، صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس نےاس وقت […]

کاروباری سرگرمیاں معطل۔۔مزید کتنا عرصہ دکانیں بند رکھی جائیں گی؟ لاک ڈائون میں توسیع ہو گئی

دُبئی (پی این آئی) دُبئی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کاروباری مراکز کھولنے پر حالیہ پابندی میں مزید توسیع کر دی جائے گی۔ جس کے بعد […]

آٹا ، چینی بحران کے حقیقی ذمہ داروں کی خیر نہیں، وزیراعظم عمران خان نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی سے متعلق کمیشن رپورٹ سامنے آنے پر مزید ایکشن ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس میں حالیہ فیصلوں پر اراکین کو اعتماد میں کیا۔ کابینہ […]