وزیر اعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی آزاد کشمیر سیکرٹریٹ میں پارٹی راہنماؤں نے کیک کاٹا، بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے تاریخی کامیابی کی خوشی میں پی ٹی آئی کشمیر کے […]

حکومت کے پاس وقت بہت کم ہے، ہمیں اڑھائی سالوں میں ہر صورت عوام کیلئے یہ کام کرنا ہو گا، شیخ رشید نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے اپوزیشن میں منگل،منگل ہی رہتا ہے،اقتدار میں دن بہت ہی کم ، اپوزیشن میں دن بہت لگتے ہیں،حکومت کے پاس صرف ڈھائی سال رہ گئے ہیں،انہی ڈھائی سالوں میں حکومت کو غریبوں […]

فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی چھوڑی ہوئی سیٹ پر الیکشن کیلئے پی ڈی ایم نے کس کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے فیصل واوڈا کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے اپنا امیدوار نامزد کردیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ […]

یوسف رضاگیلانی کی جیت بھی خطرے میں پڑ گئی، حکومت نے الیکشن کمیشن میں بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا […]

وزیراعظم کو کس نے اعتماد کا ووٹ لینے کا مشورہ دیا اور پس پردہ وجہ کیا نکلی؟یوسف رضا گیلانی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مجھے ووٹ دیا، ان کو پیسوں کی ضرورت ہی نہیں، عمران خان کو کسی نے مشورہ دیا اعتماد کا ووٹ لیں تو 6 ماہ کوئی نہیں چھیڑےگا، […]

سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم سے معافی مانگ لی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے بڑا اپ سیٹ ہوا اور حکومتی اُمیدوار کو شکست ہوئی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں وہ […]

پی ٹی آئی ارکان نے اپوزیشن بینچوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان نے اپوزیشن نشستوں پر نوٹوں کے ہار رکھ دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعتماد کاووٹ لینے کے لیے بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان […]

وزیراعظم کو کس طرح کامیابی سے اعتماد کے ووٹ دلوائیں گے؟ حکومت نے شاندار حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ آج ووٹنگ کیلئے مقررہ وقت سے پہلے ہی تمام ارکان قومی اسمبلی پہنچ جائیں […]

وزیراعظم عمران خان اعتماد کے 172ووٹ نہ لے سکے تو کیا ہو گا؟ آئینی ماہرین بھی میدان میں آگئے، بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، اعتماد کے ووٹ کے لیے ان کو 172 ووٹ درکار ہونگے۔آئینی ماہرین کے مطابق اگر وزیراعظم 172 ووٹ نہ لے سکے تو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو صدر […]

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کرنے والے اراکین اسمبلی کو کیا سزا دی جائیگی؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اگر کل حکومت کے کسی رکن نے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کیا تو وہ ڈی سیٹ ہوجائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک […]

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کتنے ارکان غیر حاضر رہے اور وجہ کیا نکلی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پانچ ارکان شریک نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 175 ارکان شریک تھے۔ اجلا س میں عامر لیاقت، […]