وزیراعظم عمران خان عددی اکثریت کھو چکے ہیں، حمزہ شہباز کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان عددی اکثریت کھو چکے ہیں، حمزہ شہباز کا دعویٰ۔۔۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سازشی نظریات اور عوام کو گمراہ کرنے سے پرہیز کریں۔اپنے ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا […]

تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے کتنے فیصد چانسز ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ہماری کامیابی کے 80 فیصد چانسز ہیں، بطور ایک کھلاڑی آخری گیند تک مقابلہ کرنا آتا ہے، اگر سیاسی معاملات ہوتے تو خط میڈیا کے سامنے رکھ دیتے۔   […]

جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، کس نے اعلان کر دیا؟

لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایاوزیر اعلیٰ پنجاب نے ارکان […]

وزیراعظم عمران خان آخری لمحات میں کیسے نمبر گیم پوری کریں گے؟ فیصل جاوید خان نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ مراسلے میں ایسی چیزیں ہیں جو بتادی جائیں تو اپوزیشن تباہ و برباد ہوجائے گی، ابھی ووٹنگ کا مرحلہ باقی ہے، تحریک عدم اعتماد پر […]

وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات، دھمکی آمیز خط کے مندرجات سامنے رکھ دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کے مندرجات سے سینئر صحافیوں کو آگاہ کردیا، خط میں تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کی صورت میں پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم […]

اب سب کچھ ہاتھ سے نکل گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ اب سب کچھ ہاتھ سے نکل گیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے متحدہ اپوزیشن میں شامل ہونے کے موقع […]

وزیراعظم عمران خان کی جیت 100فیصد یقینی، قوم سے خطاب اچانک موخر کر دیا گیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جیت 100فیصد یقینی، قوم سے خطاب اچانک موخر کر دیا گیا، بڑا دعویٰ۔۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب موخر ہوگیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے […]

میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے،عدم اعتماد ناکام ہو گی، ق لیگ کووزارت اعلی دینے کا فیصلہ […]

میرا مشن اپوزیشن کو بُری طرح ہرانا ہے، وزیراعظم عمران خان نے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے منحرف ارکان کو واپس پارٹی میں لانے کا ٹاسک چوہدری پرویز الہٰی کو سونپ دیا، انہوں نے ق لیگ کے رہنما کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ بھی دکھایا اور کہا کہ تحریک […]

یوکرینی صدر نے بھی وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کر لیا، کیا مدد مانگ لی؟

اسلام آباد (پی این آئی) یوکرینی صدر کا وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، عمران خان نے مذاکرات و سفارت کاری کے ذریعے تنازعے کے حل کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے منگل کے روز پاکستان کے وزیر […]

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جو ویژن دیا ہے وہ ترقی کا استعارہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ریاست کے وزراء سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزادخطہ کے اندر میرٹ کی بالا دستی کا تہیہ کر […]