چوہدری نثار اچانک کونسی سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر پہنچ گئے، سیاسی حلقو ں میں ہلچل

اسلام آ باد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سربراہ مسلم لیگ ضیا محمد اعجاز الحق کی رہائش گاہ پر انکے چچا اور جنرل شہید ضیا الحق کے بھائی محمد اظہار الحق کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔ […]

تفتیش کے بعد جب شہباز شریف واپس جانے کے لیے گاڑی میں بیٹھ گئے تو اچانک گاڑی روک کر دوبارہ تحقیقات کے لیے بلا لیا گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ایف آئی اے حکام کی 2 بار پوچھ گچھ ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 30منٹ کی تفتیش کے بعد جب صدر ن لیگ شہباز شریف واپس جانے کے لیے گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہونے […]

فردوس عاشق اعوان سے تھپڑ کھانے والے پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کو بڑ اجھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کر دیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں پیپلز […]

عوام کا موجود ہ حکومت سے اعتبار اٹھ گیا، آج ملک میں فری اینڈ فئیر الیکشن کروائے جائیں تو کونسی جماعت کلین سویپ کر جائیگی؟ تجزیہ کاروں کی متفقہ رائے آگئی

سیالکوٹ (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے حکومتی جماعت کو بُری خبر سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کاروں سے سوال کیا گیا کہ اگر آج ملک میں […]

نواز شریف نے حکومت گرانے کیلئے اراکین اسمبلی کو پچاس، پچاس کروڑ روپے کی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت گرانے کے لیے ارکان پارلیمنٹ 50,50 کروڑ روپے لینے کی پیشکش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مکتبہ […]

سردار عتیق احمد خان کا آبائی حلقے میں الیکشن دفاتر کا افتتاح اور خواتین کنونشن سے خطاب

ارجہ/دھیرکوٹ (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے اپنے آبائی حلقہ دھیرکوٹ میں جہالہ اور ارجہ کے مقامات الیکشن دفاتر کا افتتاح کیا۔ یونین کونسل چوڑ وارڈ لوبر ڈھولبن میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ارجہ اور چوڑ لوبر میں […]

ن لیگ پر 23 ارب ڈالر تنور میں جھونک دینے اور 1455 ارب ڈالر کی بارودی سرنگیں لگانے کا الزام

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے قومی اسمبلی میںتقریر کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف قومی اسمبلی میں تقاریر کر کے گئے مگر درست حقائق بیان نہیں کئے ،انتخابات سے قبل معیشت آکسیجن پر تھے ۔انہوں نے […]

شوگر سکینڈل کیس، شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا فیصلہ […]

آئی ایم ایف نے واقعی پاکستان کا قرضہ روک لیا؟وزارت خزانہ نے حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کا قرض نہیں روکا۔ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کا اگست میں دورہ […]

حفاظتی ضمانت کا معاملہ، شہباز شریف کےوکلاءمیں اختلاف پیدا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) حفاظتی ضمانت کے حوالے سےاپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے اپنے ہی وکلاء میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے اوشہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ شہباز شریف سے […]

’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری

اسلام آباد (پی این آئی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے کو ملی جب مسلم لیگ ن کی رکن عائشہ رجب اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان میں ” بیت بازی” شروع ہوئی۔عائشہ رجب نے اجلاس کے […]