پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین کون ہو گا ، صحافی کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہل کیے جانے کے بعد عمران خان قومی اسمبلی کی نشست کے بعد پارٹی چیئرمین بھی نہیں رہ سکتے۔صحافی کے سوال عمران خان کی نااہلی کے بعد پارٹی کا نیاچیئرمین کون ہو […]

پی ٹی آئی ملک کی سب پر بھاری سیاسی جماعت قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کی سب پربھاری سیاسی جماعت ہے، سب جماعتوں نے مل کر الیکشن لڑا پھر بھی ہار گئیں، سیاسی لبادے میں اقتدار پر […]

پی ٹی آئی حکومت گرانے میں امریکا کا کیا کردارہے؟ امریکی سینیٹر کرس وین ہالن نے واضح کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت گرانے میں امریکا کا کیا کردارہے؟ امریکی سینیٹر کرس وین ہالن نے واضح کر دیا۔۔ امریکہ نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت […]

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز کو پنجاب میں ایک اور بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کی بطور مشیر […]

غیر قانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بڑی مشکل میں گرفتار، ایف آئی اے ٹیم گھر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کیلئے بیرون ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی عہدیدار اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دست راست طارق شفیع کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے والی ایف آئی […]

بُرا وقت شروع؟ پنڈی بوائے شیخ رشید کو بھی بُلاوا آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو نیب راولپنڈی نے طلب کر لیا۔ نیب نے شیخ رشید کو 24 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نوٹس کے مطابق شیخ رشید کو بطورِ گواہ طلب […]

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی اپنی تنخواہیں لے رہے ہیں یا نہیں؟ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا بیان غلط نکلا

اسلام آباد(پی این آئی)سیاست دان علی حیدر زیدی نے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےایم این ایز کو اپریل کے بعد قومی اسمبلی سے تنخواہیں اور الاؤنسز نہیں ملے۔ان کا یہ بیان درست ہے۔27 ستمبر2022 کو پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب میں مزید 3اضلاع کی حتمی منظوری دیدی

لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں 3 نئے اضلاع کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بزدار دور میں بنائے 2 نئے اضلاع سمیت 3 اضلاع کی حتمی منظوری دے دی، پنجاب حکومت کی طرف سے نئے […]

بنی گالہ پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی عمرہ لاہور کے اندر ہی ہے، صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی )وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ بنی گالہ پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں جاتی عمرہ لاہور کے اندر ہی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رکھا جائے گا، […]

امریکی سائفر کی کاپی کس کے پاس ہے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائفر کے کاپی چیف جسٹس کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کی اینکر ماریہ میمن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

کھیل سے کھلواڑ تک سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سینیٹر محمد اسحاق ڈار ہجویری کی پاکستان آمد کیساتھ ہی سیاست اور “کراچی گروپ” کی صفوں میں بھونچال آگیا ہے۔ مخلوط وفاقی حکومت کیخلاف برسرپیکار چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سب سے زیادہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران احتساب […]

close