پراجیکٹ عمران خان اور یوم سیاہ کا یوم حساب کب؟ عرفان صدیقی

لوگ سوچتے ہیں کہ 9مئی کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذرگیا لیکن ’یوم ِسیاہ‘ کے افق سے ’’یومِ حساب‘‘ کیوں طلوع نہیں ہورہا ؟ کونوں کھدروں میں دبکے غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہُنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ […]

خواجہ آصف کا مفتاح اسماعیل کی تنقید پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل […]

چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف ہی ہوں گے، پیپلزپارٹی ڈٹ گئی، نجم سیٹھی کی چھٹی کا امکان

لاہور (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے ، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا ءاشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔ فیصل کریم […]

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت اہم رہنمائوں کو عہدوں سے ہٹائے جانے کاامکان

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈر شپ کو پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کو پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ن لیگ کے […]

جہانگیر ترین آئندہ الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ عون چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان عون چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی نااہلی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے، آئندہ ہفتے میں بڑے اہم لوگ آئی پی پی میں شامل ہوں گے۔ فواد چودھری ہمارے ساتھ ہیں یہ […]

بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو جلد چھٹکارا ملے گا ۔       لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے خلاف قرارداد پیش کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے خلاف قرارداد پیش کردی،انہوں نے کہا کہ ایک جماعت اور اس کے قائد نے 9 مئی کو تمام حدود پار کردیں،دنیا بھرمیں فوجی تنصیبات پر حملہ ہوتوکاروائی فوج کا […]

مہنگائی اتنی ہے کہ غریب آدمی کا 50 ہزار میں بھی گزارہ نہیں ہو رہا، وزیراعظم کا اعتراف

لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں اس بات کا اعتراف کیا کہ مہنگائی اتنی ہے کہ غریب آدمی کا50ہزارمیں بھی گزارہ نہیں ہو رہا۔ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 2018کےالیکشن […]

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوا تو۔۔۔ وزیراعظم نے آئندہ حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ اگر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ نہ ہوا تو قوم کو اعتماد میں لیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا امید ہے کہ آئی ایم ایف […]

ڈی جی محکمہ اطلاعات آزادکشمیر کی صحافیوں کو قومی مفادات مقدم رکھنے اور بھارتی پراپگنڈوں کا منہ توڑ جواب دینے کی ہدایات

کوٹلی (پی آئی ڈی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات آزاد جموں وکشمیر راجہ اظہراقبال نے صحافیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کے قومی مفادات کو ہمیشہ ہر چیز پر مقدم رکھیں اور ہندوستان کے پاکستان کے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈہ کو زائل کرنے کے لئے […]

عمران خان،بے مہار جنگجوئی اور ’’برمودا تکون‘‘!، عرفان صدیقی

بحرِاوقیانوس شمالی کے مغربی حِصّے میں پچاس ہزار مربع میل سے زائد پر محیط سمندری قطعے کو ’’برمودا تکون‘‘ یا ’’مثلثِ ابلیس‘‘ کہاجاتا ہے۔ اس طلسماتی تکون کے ساتھ بے شمار پُراسرار داستانیں جڑی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ آبی تکون اب تک پچاس […]