جو امریکہ کو ناں کر سکتا ہے اسے کوئی طاقت بلیک میل نہیں کرسکتی

لاہور( پی این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ڈکشنری میں بلیک میل ہونے کا لفظ نہیں جو امریکہ کو ناں کر سکتا ہے اسے کوئی طاقت بلیک میل نہیں کرسکتی، کس پی ڈی ایم کی بات […]

عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ […]

25 جولائی کا سورج پی ٹی آئی کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا، ڈڈیال اور اسلام گڑھ میں بڑے انتخابی جلسے سے بیرسٹر سلطان و دیگر کا خطاب

پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو کرپٹ مافیا نواز شریف اور آصف زرداری لوٹتے رہے ہیں دونوں کےبچے پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کر رہے ہیں بلاول پرچیچیئرمین مریم نواز ڈاکو […]

سوات جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پی ڈی ایم کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔مریم […]

ہمیں حکومت ملی تو خیبر پختون خوا کو پنجاب سے آگے لے جائیں گے، شہباز شریف

سوات (آن لائن ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’ملک میں 20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں غریبوں کی مفت دوائیوں کا حق بھی چھین لیا، مہنگائیآسمان کو پہنچ […]

عمران خان کے جانے کے دن قریب ہیں، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی عدم شرکت کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

سوات (پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا گیا اور نہ ہی پوچھا گیا،عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری حصہ ہے، ان کے جانے کے دن قریب ہیں، ناجائز حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، سربراہ پی […]

نواز شریف چیف جسٹس ثاقب نثار کو ہٹانا چاہتے تھے فیصلہ کس کے کہنے پر تبدیل کیا؟ انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے دور حکومت میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو ہٹانا چاہتے تھے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں پیش کرنے کے لئے ریفرنس تیار کر لیا گیا تھا۔لیکن بعدازاں جب صدر ممنون حسین ،وزیراعظم […]

آپ کے چپڑاسی اور کلرکوں کے اکاؤنٹ میں 25 ارب روپے کہاں سے آئے؟ ایف آئی اے کا حمزہ شہباز سے سوال

لاہور (پی این آئی) میاں شہباز شریف کے صاحبزادے اور شریف خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز کو 30 دن کے اندر چپڑاسی اور کلرکوں کے اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے آمدن کے ذرائع بتانے کا حکم دیدیا گیا۔ایف آئی اے کےذرائع کا کہنا […]

سندھ اسمبلی میں ہمارے ممبران کو داخلے کی اجازت نہ دینے کے نتائج جلد دکھائیں گے،شہبازگل

کراچی(آن لائن)ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تقریر کرنے نہیں دی گئی اسمبلی میں اپوزیشنممبران کو داخلے سے روکا گیا ہم نے وفاقی سطح پر اس معاملے پر احتجاج کیا […]

وزیراعظم کے دفتر کی روزانہ لاگت۔۔۔۔۔۔؟احسن اقبال نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے وزیراعظم آفس کے اخراجات پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ عمران خان کے وزیر اعظم دفتر کی روزانہ لاگت قوم […]

مریم نواز کو انتخابی مہم چلانے سے کیوں روکا گیا؟ ن لیگ نے وضاحت پیش کر دی

لاہور (پی این آئی) ضروری نہیں کہ شہباز شریف اور مریم نواز ایک ہی جگہ جا کر انتخابی مہم چلائیں، مسلم لیگ ن میں نواز شریف کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے، مریم نواز کو سوات جلسے میں شرکت سے روکنے پر ن لیگ نے وضاحت […]