پی ٹی آئی کے رہنما محمد نواز رتیال کی طرف سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر

میرپور (پی این آئی) محمد نواز رتیال مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف سپورٹس اینڈ کلچر آل پاکستان کی طرف سے اپنی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں […]

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو کیوں شکست ہوئی؟ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ ارسال کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں ناکامی کی وجہ سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں کی ناکامی کی وجوہات کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان […]

سینیٹ الیکشن میں کن کن پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے مجھے ووٹ دیا؟ یوسف رضا گیلانی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

مرزا افتخار قیوم کا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر

میرپور (پی این آئی) پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنماء و چئیرمن مغل فاؤنڈیشن ہسپتال میرپورمرزا افتخار قیوم کی طرف سے پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام […]

این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں جس جماعت کے ووٹ زیادہ ہو گئے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگ کو شکست۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کو تمام تر کوششوں کے باوجود کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 ضمنی الیکشن میں شکست […]

پولیس کو پیسے دیں اور کاروبار کھول لیں، حکومت کے لاک ڈائون کے اعلان کے باوجود پولیس نے رشوت کا بازار گرم کر لیا، تاجروں سے وصولیوں کا انکشاف

کراچی ( پی این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہے ، لاک ڈاؤن میں سب بند ہونا چاہیے، ایسا […]

قبل ازوقت انتخابات کیلئے بات چیت ہورہی ہے، شہباز شریف لندن کیا پیغام لے کر جارہے ہوں گے؟ خاتون صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (پی این آئی ) اپویشن لیڈر شہباز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کے سیاسی اثرات ہوں گے۔صحافی محمل سرفراز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے سیاسی اثرات ہونگے۔شہباز شریف کا […]

اب پانچ کروڑ روپے تک قرض حاصل کریں، پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اہم […]

مضبوط ترین اپوزیشن کے باوجود پنجاب اسمبلی نے کتنے بل منظور کر لیے؟ فردوس عاشق کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفاد کیلئے نظام کو بدلنے کے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قانون […]

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی مل سے حکومت کے مقرر کردہ نرخ سے مہنگی چینی خرید لی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف جب ملک میں چینی کی مہنگائی عروج پر ہے اور حکومت عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کی کوششیں کر رہی ہے اس دوران یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیکن ناراض رہنما جہانگیر ترین […]

شیر دھاڑے گا یا بلا چلے گا؟ پنجاب میں ضمنی انتخاب کا جوڑ آج پڑے گا

خوشاب (پی این آئی) پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کا میدان آج سجے گا ۔آج ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی حسین خان اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار […]