کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے وہ تین میں نہ تیرہ میں ہیں، دھاندلی کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لایا جائے، جعلی راجکماری نے انتشار کی پنیری بونے کیلئے […]

کشمیر الیکشن میں شکست، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزراء فواد چوہدری اور علی آمین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی کو مریم نواز اور بلاول بھٹو سے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر استعفیٰ لے لینا چاہیے،مریم نواز کس منہ سے اتنی بڑی شکست […]

سیالکوٹ میں بھی انتخابی دنگل سج گیا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

سیالکوٹ(پی این آئی)پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم اختتام پذیر ہوگئی ہے،حلقہ میں پولنگ 28جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف […]

اب مزہ چکھو اس کھیل کا جو استعفے کے نام پر کھیلا، پیپلزپارٹی کا کشمیر میں عبرتناک شکست پر ن لیگ پر طنز

کراچی (پی این آئی ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر پاکستان مسلم لیگ ن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مزہ چکھو اس کھیل کا جو استعفے کے نام پر کھیلا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی […]

ایل اے 43میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، جیت کس کی ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے بعد ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایل اے 43 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد لیگی امیدوار کو ایک مرتبہ پھر شکست، ، تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹوں سے […]

الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے کیا کام کیا؟ ن لیگی رہنما راجہ فاروق حیدر نے سنگین الزام لگا دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے لوگوں کو خریدا، حکومت نے مظفرآباد کے مہاجر کیمپ میں پیسے تقسیم کیے، پیپلزپارٹی نے کم ووٹ لیے لیکن […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان جلد کشمیری عوام کو خوشخبری دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد کشمیری عوام کو خوشخبری دیں گے، وزارت عظمیٰ دیگرعہدوں کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے، کشمیریوں کے تمام مسائل حل کریں گے، سیاحت کو فروغ […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی آزاد کشمیر میں شکست، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے استعفیٰ مانگ لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست کھانے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے استعفوں کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت […]

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج کا اعلان، کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی جماعتوں کا اگلا ہدف مخصوص نشستوں کا حصول ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں سے 45 عمومی نشستیں ہیں جن پر […]

آزاد کشمیر الیکشن میں بری طرح شکست، سابق ن لیگی وزیر نے اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق طارق سابقہ حکومت میں وزیر برائے فزیکل پلاننگ، آبپاشی اور ہاؤسنگ کے عہدے پر براجمان تھے،تاہم […]

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور پی ٹی آئی کے […]