کرکٹ کو موقع دیں، نئے رولز بنا لیں، بے شک بند دروازوں کے اندر کھیلیں، سابق کرکٹر مشتاق بھی بول پڑے

کراچی(پی این آئی)کرکٹ کو موقع دیں، نئے رولز بنا لیں، بے شک بند دروازوں کے اندر کھیلیں، سابق کرکٹر مشتاق بھی بول پڑے۔مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے عالمی وبا بن کر پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ہمیں اللہ سے بڑی […]

لاک ڈاؤن سے 15 کروڑ افراد متاثر ہوئے، پہلے دن کہا تھا کہ امریکا،جرمنی اور چین جیسا لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن سے 15 کروڑ افراد متاثر ہوئے، پہلے دن کہا تھا کہ امریکا،جرمنی اور چین جیسا لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمیں ایک جانب کورونا اور دوسری جانب معاشرے پر اثرات کو دیکھنا پڑتا […]

بڑی کاروباری شخصیت جو دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب پہنچ گیا، حیران کن تفصیلات

نیویارک(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے امکانات ہیں۔بزنس سوفٹ وئیر کا […]

عمران خان نہ نواز شریف، حریم شاہ نے اپنی پسندیدہ ترین سیاسی شخصیت کا نام ظاہر کر دیا، مداح بھی حیران

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچانے والی ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے اپنی پسندیدہ سیاسی شخصیت کے بارے میں بتا دیا ہے۔ بات کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میری پسندیدہ […]

امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے ٹیلی فون پر بات کرنے سے صاف انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی […]

چین میں پھنسے پاکستانی طلباکو وطن واپس لانے کی کوششیں ،حکومت نے ائیر ٹکٹس پر بڑی رعایت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چین میں پھنسے300 طلباء کی واپسی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ طلباء کو رعایتی قیمت پر ایئرٹکٹ صرف50 ہزار میں دیا جائےگا، طلباء کی واپسی کیلئے پاکستان18مئی کو پی آئی اے کی […]

پردیسیوں کیلئے بڑی خوشخبری، عید اپنوں میں منائیں گے، پاکستان نےعید سے قبل بیرون ملک سے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 11 سے 12 ہزار افراد کو واپس لایا جائے گا۔ وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اب تک بیرون […]

یہ ملک مجھے رولانا چاہتا ہے،شنیرا اکرم پاکستانیوں کو دیکھ کر دلبرداشتہ ہو گئیں، پیغام جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے تاحال کوئی ویکسین تو ایجاد نہیں ہوئی لیکن اس وائرس سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے جو سماجی فاصلہ ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے صاف انکار، صوبے کو ووہان یا اٹلی نہیں بنائیں گے، وزیر ٹرانسپورٹ کا موقف

کراچی(پی این آئی)سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے صاف انکار، صوبے کو ووہان یا اٹلی نہیں بنائیں گے، وزیر ٹرانسپورٹ کا موقف۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے صاف انکار کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے […]

بیرون ملک جانے والے ابھی سکون کریں، پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 31 مئی تک توسیع

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک جانے والے ابھی سکون کریں، پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 31 مئی تک توسیع۔پاکستان میں حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن 31 مئی تک معطل رکھنے کا […]

جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے لیے پنجاب حکومت نے کاروبار کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے لیے پنجاب حکومت نے کاروبار کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا۔عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز دکانوں کے اوقات کار کا اعلان کیا […]