سندھ حکومت کا کراچی، سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بےنظیر آباد میں متعدی امراض کے ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کا کراچی، سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، شہید بےنظیر آباد میں متعدی امراض کے ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ۔چیف سیکریٹری سندھ اور صوبائی وزیر صحت کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں حکومت سندھ نے صوبے میں 6 متعدی امراض کے اسپتال […]

ن لیگی رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کے نام پر بھی احساس پروگرام کی رقم جاری ہو گئی، مشاہد اللہ خان کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگی رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کے نام پر بھی احساس پروگرام کی رقم جاری ہو گئی، مشاہد اللہ خان کا انکشاف۔وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے ذریعے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر کم ترین سطح پر آ گئیں، سعودی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟

نیویارک (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر کم ترین سطح پر آ گئیں، سعودی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 […]

پاکستان میں آج محدود تعداد میں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھیں گے، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہیں ہو گا

مکہ مکرمہ، لاہور(پی این آئی)پاکستان میں آج محدود تعداد میں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھیں گے، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہیں ہو گا،کورونا وائرس کے باعث مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں اعتکاف نہیں کیا گیا۔ دریں اثنا ملک بھرمیں آج محدود […]

حج پر جانے کے خواہشمند کیا کریں؟ سعودی حکومت رمضان المبارک کے بعد حتمی فیصلہ دے گی

اسلام آباد(پی این آئی)حج پر جانے کے خواہشمند کیا کریں؟ سعودی حکومت رمضان المبارک کے بعد حتمی فیصلہ دے گی،سعودی عرب حکومت کی جانب سے حج کا حتمی اعلان نہ کیا جا سکا،رواں سال حج کا بڑے پیمانے پر انعقاد نہ ہونے کا امکان ہے […]

فردوس عاشق نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی، چلا نہیں سکیں، پارٹی اور وزیراعظم آفس کو نقصان ہوا، فواد چوہدری کھل کر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)فردوس عاشق نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی، چلا نہیں سکیں، پارٹی اور وزیراعظم آفس کو نقصان ہوا، فواد چوہدری کھل کر آ گئے، وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ […]

خواتین کی عید ہو گئی، پنجاب میں قواعد کے تحت بیوٹی پارلرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی، حجام کی دکانیں بھی کھل گئیں

لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب نے ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 مئی سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے تحت ایس او پیز اور […]

مسلمانوں کیلئےبری خبر آگئی، سعودی حکومت نے حج و عمرہ کومزیدمہنگا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان کی طرف سے سبسڈی کے خاتمے اور نئے ٹیکسز کے نفاذ کے بعد حج و عمرہ پہلے ہی بہت مہنگے ہو چکے تھے، اس پر مستزاد یہ کہ اب سعودی حکومت نے بھی حج و عمرے پر نیا ٹیکس […]

وہ بڑی کمپنی جس نے اپنے ملازمین کو ہمیشہ کیلئے گھروں سے کام کرنے کی اجازت دیدی

سان فرانسسکو (پی این آئی) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو آفر کی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو ہمیشہ گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ آفر ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اکثر کمپنیوں نے […]

تیل قیمتوں میں پھر بڑی کمی ، عالمی منڈی سےاہم خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو ایس کروڈ 39 سینٹ کمی […]

چینی نژاد خاتون صحافی کے سوال ٹرمپ غصے میں آ گئے، سارا معاملہ چین پر ڈال دیا، بریفنگ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

واشنگٹن(پی این آئی)چینی نژاد خاتون صحافی کے سوال ٹرمپ غصے میں آ گئے، سارا معاملہ چین پر ڈال دیا، بریفنگ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریفنگ میں بتایا کہ […]