ملک بھر میں شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، مساجد، بازاروں، پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بس، وین میں ماسک لازمی قرار

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، مساجد، بازاروں، پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بس، وین میں ماسک لازمی قرار۔پاکستان میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ملک میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دیدیا گیا […]

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات یکم چون سے شروع ہوں گے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اعلان۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام میڈیکل اور ڈینٹل کے پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے۔ جمعرات کو ترجمان […]

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کتنی اونچی ہے؟ دوبارہ پیمائش شروع، چین اور نیپال کے درمیان پہاڑ کی بلندی پر اختلاف ہے

چین(پی این آئی)دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کتنی اونچی ہے؟ دوبارہ پیمائش شروع، چین اور نیپال کے درمیان پہاڑ کی بلندی پر اختلاف ہے۔چین اور نیپال کے درمیان دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا […]

ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کی پرواز اوسلو رانہ ہو گئی، واپس اسلام آباد آئے گی

اسلام آباد(پی این آئی)ناروے میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کی پرواز اوسلو رانہ ہو گئی، واپس اسلام آباد آئے گی،ناروے میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہو گئی۔قومی […]

آج دن 12بجے سے 3بجے تک انتہائی سخت لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، کوئی شکایت نہ کرے، سندھ حکومت کا اعلان

کراچی(پی این آئی):آج دن 12 بجے سے 3 بجے تک انتہائی سخت لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، کوئی شکایت نہ کرے، سندھ حکومت کا اعلان،حکومت سندھ نے صوبے کے اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو غلط قرار […]

سکول کھولنے کے لیے پرائیویٹ اداروں کا دباؤ حکومت نے دباؤ مسترد کر دیا، بچوں، اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے

لاہور(پی این آئی):سکول کھولنے کے لیے پرائیویٹ اداروں کا دباؤ حکومت نے دباؤ مسترد کر دیا، بچوں، اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی بھی قیمت پر ہم اپنے بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے […]

صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا،کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں آج سے اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے […]

مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا… وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں، پاکستان ریلوے شہریوں کے لیے محفوظ سفر کو […]

یکم جون سے پیٹرول مزید سستا ہو گا یانہیں؟ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) یکم جون سے پیٹرول مزید سستا ہو گا یانہیں؟ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی… گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں جس کے اثرات پاکستان […]

عمرہ اور حج کی ادائیگی آئندہ حکم تک معطل رہیں گے، نظرثانی کے لیے جائزہ لیتے رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا

ریاض: (پی این آئی)عمرہ اور حج کی ادائیگی آئندہ حکم تک معطل رہیںگے، نظرثانی کے لیے جائزہ لیتے رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا، سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر […]

حکومت کی مدد سے مایوس کسان، ڈھول بجاو، ٹڈل دل بھگاو کی حکمت عملی پر گامزن

مظفرگڑھ (پی این آئی)حکومت کی مدد سے مایوس کسان، ڈھول بجاو، ٹڈل دل بھگاو کی حکمت عملی پر گامزن،مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے بار بار حملوں کے باعث کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے، کاشتکار اپنی مدد آپ کے تحت اسپرے کرکے،ڈھول اور برتن بجا […]