لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی): لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز […]

نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور […]

حج 2019،پاکستانی کوٹے میں بڑی کمی کا امکان،حج اخراجات میں بڑا اضافہ ہو جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رواں سال حج آپریشن کا آغاز آئندہ ماہ 25 جون کو متوقع ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کو سعودی عرب کی وزارت حج سے کوئی سگنل نہیں ملا۔وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج […]

اگلے دس دنوں میں کتنے ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا؟ حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ اگلے10 دنوں میں20 ہزار پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، ان میں متحدہ عرب امارات سے 8 ہزار اورسعودی عرب سے4 ہزار پاکستانیوں کو واپس لائیں گے، اب تک55 ممالک سے33 ہزار […]

ٹرانسپورٹرز کا صبر بھی ٹوٹ گیا، یکم جون سے بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) ٹرانسپورٹرز کا صبر بھی ٹوٹ گیا، یکم جون سے بسیں چلانے کا فیصلہ، صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے کہا کہ اگر گاڑیاں بند کی گئیں اور ڈرائیورگرفتار ہوئے تو دھرنا دیں گے، حکومت ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے، ایس […]

زیادہ کرائے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 61 ٹرانسپورٹروں کا چالان، ٹرانسپورٹرز مقرر کردہ کرایوں سے تجاوز نہ کریں ورنہ سخت کارروائی کی جائیگی‘ ایس ایس پی ٹریفک

پشاور(پی این آئی)زیادہ کرائے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 61 ٹرانسپورٹروں کا چالان، ٹرانسپورٹرز مقرر کردہ کرایوں سے تجاوز نہ کریں ورنہ سخت کارروائی کی جائیگی‘ ایس ایس پی ٹریفک ، سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے من پسند کرائے کے حصول اور ٹریفک […]

بجٹ میں تمام شعبوں کو ان پٹ ٹیکس کی 100 فیصد ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے، محمد احمد وحید

اسلام آباد ( پی این آئی)بجٹ میں تمام شعبوں کو ان پٹ ٹیکس کی100فیصد ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے، محمد احمد وحید۔) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کاروبار […]

چیئرمین نورانی ٹرسٹ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ، ماسک اور حفاظتی کٹس کی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیئرمین نورانی ٹرسٹ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ،ماسک اور حفاظتی کٹس کی تقسیم ۔چیئرمین نورانی ٹرسٹ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ،انہوں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس،ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کیے ،تفصیلات کے مطابق نورانی […]

جب تک سکول بند ہیں، بچوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت پرقرار رہے گی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)جب تک سکول بند ہیں، بچوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت پرقرار رہے گی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اعلان،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او پرویز اختر نے وضاحت کی ہے کہ جب تک سکول کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیں […]

سامان کی کمی ہے، ڈاکٹر کئی روز تک ایک ہی ماسک استعمال کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنظیم کے صدر کی تشویش

پشاور(پی این آئی)سامان کی کمی ہے، ڈاکٹر کئی روز تک ایک ہی ماسک استعمال کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی تنظیم کے صدر کی تشویش۔پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) کے صدر ڈاکٹر فضل منان نے کہا ہے کہ نجی اور سرکاری اسپتالوں […]

اگر حالات ٹھیک رہے تو اکتوبر کے آخر تک ویکسین سامنے لانے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی کمپنی کا دعویٰ

لندن(پی این آئی)اگر حالات ٹھیک رہے تو اکتوبر کے آخر تک ویکسین سامنے لانے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی کمپنی کا دعویٰ۔امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ […]