وزیراعظم عمران خان 2021میں اسمبلیاں تحلیل کرنیوالے ہیں؟ سینئر سیاستدان کی پیشنگوئی

خیرپور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں قائم رہے گی،2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا۔ انہوں نے خیرپور میں میڈیا […]

لانگ مارچ اوراستعفوں کے دعوے دفن ہوگئے، مستعفی ہونے کی بات کرنے والے اب تاریخ پرتاریخ دے رہے ہیں، ان کا کوئ اپُرسان حال نہیں، معاون خصوصی اطلاعات

راولپنڈی(این این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی،لانگ مارچ اوراستعفوں کے دعوے اب دفن ہوگئے، استعفے اب لطیفے بن چُکے ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں راولپنڈی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی […]

چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن ہر قسم کی […]

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

اپوزیشن کے آدھے اراکین اسمبلی کا استعفے دینے سے انکار، پی ڈی ایم اتحاد کو شدید دھچکا لگ گیا

اسلام آباد( پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں آدھے لوگوں نے استعفیٰ دیا ہی نہیں اور وہ نہ ان کے کہنے پر دیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل […]

31دسمبر سے پہلے پہ ہمارے تمام استعفے آجائیں گے، پی ڈی ایم کی سب سے بڑی جماعت نے یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے 31 دسمبر سے پہلے ہمارے استعفے آجائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لوگ منتخب ہوکر نہیں آئے اس لیے […]

اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعدپیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں ، سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی کی 3 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے بھی معاملات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی خالی نشستوں کے حوالے سے […]

آئیے بات کرتے ہیں اور آگے چلتے ہیں، حکومت کی طرف سے پی ڈی ایم کو مذاکرات کی باقاعدہ پیش کش کر دی گئی، حکومتی نمائندوں کا پریس کانفرنس میں اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی ٹکراؤ کی پالیسی پر نظر ثانی کرے، عمران خان اور حکومت کہیں نہیں جارہی ہے […]

وزیراعظم نے قومی ڈائیلاگ کی کوئی پیشکش نہیں کی، اپوزیشن کے دعوئوں کے بعد حکومت بھی میدان میں آگئی، واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نیشنل ڈائیلاگ کی کوئی پیشکش نہیں کی، وزیراعظم نے یہ آفر ایک سوال پر کی تھی، وزیراعظم سے سوال ہوا کہ شہبازشریف نے نیشنل ڈائیلاگ کی بات کی ہے، جس […]

کبھی نہ، کبھی ہاں، پی ڈی ایم کوجلسہ کرنا ہے کرلے،رکاوٹ کھڑی نہیں کرینگے، حکومتی ترجمان نے پھر یو ٹرن لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی سی،عدالتی فیصلے کے مطابق باقاعدہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ معاون خصوصی نے کہاکہ پی […]

مریم صفدر نے دو منٹ کے انٹرویو میں 16جھوٹ بولے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدر نے دو منٹ دو سیکنڈ کے انٹرویو میں 16 جھوٹ بولے۔شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا […]