پرویز خٹک کے بھائی ، بھتیجے نے PTIچھوڑ دی

نوشہرہ (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئررہنما و وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے آبائی گائوں […]

پی ٹی آئی کا وزیراعلی بلوچستان کیلئے سرداریارمحمد رند کولانے کا فیصلہ

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان کے وزیراعلی کے لئے سرداریارمحمد رند اور سپیکر کے لئے بابر موسی کو لانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو تحریک انصاف بلوچستان پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کی صدارت میں پی ٹی آئی […]

این اے 133ضمنی الیکشن، ن لیگ کی جانب سے کون الیکشن لڑے گا؟ آخرکار امیدوار کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ(ن) نے این اے 133لاہور سے ضمنی الیکشن کے لیے شائستہ پرویز ملک کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق شہباز شریف گزشتہ روز مرحوم پرویز ملک کے گھر گئے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور شائستہ پرویز […]

آئی ایم ایف کے احکامات پر پیٹرول کی قیمتیں 200 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا منصوبہ ہے، عوام کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پیٹرول کی قیمتیں 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کےک مرکزی رہنما سعد رفیق نے اپنے جاری پیغام […]

لندن آنا کیوں ضروری تھا؟ جہانگیر ترین نے آخرکار وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ یہاں علاج کے سلسلے میں آیا ہوں،علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔جہانگیر […]

کتنے اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ بلوچستان بننے کے خواہشمند ہیں؟ وزیراعلیٰ جام کمال نے خود ہی بتا دیا

کوئٹہ (پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنے دوستوں کے ساتھ رابطے میں ہوں، ہماری کوشش ہوگی کہ انکے ساتھ مل بیٹھ کر مسائل حل کرلیں ،سردار عبدالرحمن کھیتران میرے سامنے بیٹھ کر یہ ثابت […]

آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دعویٰ

لاہور(پی این آئی)معروف صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہےکہ اگر موجودہ صورتحال میں آج الیکشن ہوں تو ایک ہنگ پارلیمنٹ سامنے آئے گی اور مرکز میں حکومت بنانے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی چوائس پاکستان پیپلز پارٹی ہو گی ۔نجی ٹی وی کے […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا معاملہ، یہ نہیں بتا سکتے کہ معاملہ 24 یا 48 یا 72گھنٹوں میں حل ہوگا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میںاطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ اجلاس میں وزیراعظم نے بتایا […]

جہانگیر ترین ایک بار پھر مشکل وقت میں کام آگئے، وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی کا حل بتا دیا

کہروڑ پکا(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکی جس سے عوام کو بہت تکلیف ہے ، حکومت کو سارے کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، حکومت کو […]

پھول مرجھا گئے ہیں سارے سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ممتاز کشمیری سیاستدان سردار سکندر حیات خان دنیا کے ہنگاموں سے بہت دور جابسے۔ طویل سیاسی اور سماجی زندگی بسر کی۔خوش بخت ایسے کہ آزادجموں وکشمیر کی صدارت اور وزارت عظمیٰ کا ہما ان کے سر اس وقت بیٹھا جب سردار عبدالقیوم خان کی مقبولیت […]

سابق وزیراعظم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بزرگ سیاست دان، سابق وزیر اعظم و صدر سردار سکندر حیات انتقال کر گئے, پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے سینئر سیاست دان کی نا گہانی موت کو ایک عظیم سانحہ […]