اداکارہ جس کو پاکستان کی سارہ علی خان قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ منشا پاشا کو ان مداحوں نے پاکستان کی سارہ علی خان قرار دیدیا۔منشا پاشا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہیں یہ پیغام موصول ہوا کہ آپ پاکستان کی سارہ […]

بڑی اداکارہ کے کمرے میں جاناہے تو ماسک پہننا ہوگا

لاہور (آئی این پی) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔ انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے […]

پاکستان نے مزید 15ممالک سے آنےوالے مسافروں پر پابندی لگا دی، 38ممالک سے مسافر پاکستان نہیں آسکتے

اسلام آباد (پی این آئی) مزید ممالک کیٹیگری سی میں شامل، 38 ممالک سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد، سول ایوی ایشن کے احکامات کے بعد پابندی پر عملدرآمد شروع، کیٹیگری سی میں مزید 15 ممالک کو شامل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملک بھر میں کوروناسے ہلاکتوں میں نصف کمی ہو گئی

اسلام آبا(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 465 ہوگئی،پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 8 ہزار 576 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

سادہ لوح خاتون نے وزیر اعظم سے بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام میں فرق پوچھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)احساس سنٹر کے دورے کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک سادہ لوح خاتون نے وزیر اعظم سے بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام میں فرق پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

جدہ (آن لائن) سعودی حکومت نے مملکت سے باہر موجود اقامہ ہولڈرز کے اقاموں اور ویزوں میں مفت توسیع کر دی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر یہ توسیع خود کار نظام کے تحت دو […]

تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے گرمی سے نڈھال پاکستانیوں کو خوش کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی اور وسطی/ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران گلگت بلتستان ،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائوں اورگرج چمک […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں تاہم انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔اس سے قبل وزیر اعظم عمران […]

کورونا ویکسین کی تیاری ، پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کے ہم پلہ ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے کورونا وائرس کی تیاری مکمل کرنے پر قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کو مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ قومی ادارہ صحت نے […]

بغیر امتحانات کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، امتحانات کب لئے جائیں گے؟ اجلاس میں بڑے فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بین الصوبائی وزرا تعلیم کمیٹی نے 20 جون کے بعد امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔بین الصوبائی وزراء تعلیم کمیٹی کا 29 واں اجلاس آج پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے ہلاکتوں کی شرح میں مزید کمی، نئے کیس بھی کم ہو تے جا رہے ہیں، احتیاط جاری رکھیں

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 308 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 3 ہزار 599 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]