لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی

لاہور(پی این آئی)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم […]

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، آصف علی زرداری سماعت کیلئےاحتساب عدالت پہنچ گئے

،اسلام آباد (پی این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، آصف علی زرداری سماعت کیلئےاحتساب عدالت پہنچ گئے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس کے 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچ […]

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا‘ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران […]

ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اپوزیشن نے حکومتی اتحادیوں سےرابطوں کا بھی اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اے پی سی میں استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے، حکومتی اتحادیوں سے […]

مانتے ہیں ہم ن لیگ سے کرپشن کا پیسہ نکال نہیں سکے، تحریک انصاف نے ناکام احتساب کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن)سے کرپشن کی مد میں حکومت کوئی بھی پیسہ نکال نہیں سکے ہیں اور نہ ہی احتساب کی شکل میں ان کا دائرہ تنگ ہو اہے، تفصیلات کے […]

پیپلز پارٹی کے کامیاب شو آف پاور نے عوامی رابطہ مہم کے آغاز پر ہی مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں، چکسواری میں چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

چکسواری (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر لطیف اکبر نے کہا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے فیصلوں کی روشنی میں آج پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن اور کامیاب شو آف پاور نے عوام رابطہ مہم کا آغاز پر ہی مخالفین […]

اپوزیشن جماعتو ں کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ،حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریںگی، اتنی بڑی اپوزیشن کے مستعفی ہونے سے جمہوری عمل ختم ہو جائے گا، شہباز شریف سے کہوں […]

نئے انتخابات اور ان ہاؤس تبدیلی کے بارے میں فیصلہ کب ہوگا؟ سابق وزیراعظم نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ اب سویلین ہیں، نیب سے مستفید ہونا پڑسکتا ہے، ہماری طرح عاصم باجوہ پر بھی نیب قوانین کا اطلاق ہوتا ہے، احتساب […]

کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ منظر عام پر آگیا، اب عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتائوکیا جائے گا، کابینہ ارکان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی دولت لوٹنے والوں کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا جائے گا، کسی کرپٹ کو این آر او کی شکل میں ریلیف نہیں دیا جائیگا، نہ ہی حکومت بلیک میل ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیر […]

عمران خان استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی منظور نہ کیے جانے پر مریم نواز کا ردعمل، بذریعہ ٹوئٹ دیے گئے ردعمل میں کہا کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، استعفی منظور کر لیتے تو خود […]

پاکستان برے وقت سے نکل گیا، اس سال عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا، فوج کی خواہش ہے کراچی کے حالات بہتر ہوں ،شیخ رشید کی باتیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان برے وقت سے نکل گیا ہے، اگر اس سال بھی ہم نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ مافیا طاقتور […]