پاکستان واپس کب آرہے ہیں؟ اسحاق ڈار نے خود بھی تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی۔اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جولائی میں پاکستان واپس آ جاؤں گا ۔اسحاق ڈار نومبر 2017 سے لندن میں مقیم ہیں ہے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق […]

پیٹرول 50روپے مزید مہنگا، راتوں رات عوام کو بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر50 روپے فی لیٹر مزید قیمت بڑھائے گی،پہلے ہی پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مہنگی ہے، تیل کی مزید قیمت بڑھنے سے صنعتوں اور زراعت […]

عمران خان نے احتجاجی جلسوں کا اعلان کر دیا، پہلا جلسہ کس مقام پر کرنے جارہے ہیں؟ کھلاڑیوں کو پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ 2جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کی شام پریڈ گراؤنڈ میں پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ شریک ہوں گے، اس روز […]

چوہدری وجاہت کا بھائی چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر آصف زرداری سے پیسے لینے کا الزام، صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کے شدید ردِ عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اپنے بھائی وجاہت حسین کی الزام تراشی پر بول اٹھے، انہوں نے کہا کہ چودھری وجاہت نے میرے بیٹوں پر آصف زرداری سے ڈالر مانگنے کا الزام لگایا، میرے بیٹے […]

صنعتیں بند اور بیروزگاری میں اضافہ ، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سپر ٹیکس پر شدید ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا کہ 10 فیصد سپر ٹیکس سے صنعتیں بند ہو جائیں گی اور بیروزگاری بڑھ جائے گی ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ […]

عمران خان اسی ہفتے کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترامیم کو اسی ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،نیب قوانین میں ترمیم سے یہ سب بچ جائیں گے، امید ہے عدالت اس پر پورا نوٹس لے […]

تمام شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار؟ حکومت کی بڑی ناکامی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف “کی تمام تر شرائط ماننے کے باوجود پروگرام بحال نہیں ہورہا ہے جس سے ملک میں بے یقینی اور معاشی افراتفری میں اضافہ ہورہا ہے تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک […]

غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلےپر دلچسپ بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلے” کو قاتل کی مقتول سے تعزیت سے تشبیہہ دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا پی ٹی آئی و ہمدردان کا پٹرول […]

مختلف شہروں میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے گرم موسم میں ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔دوسری جانب بلوچستان میں تیز بارش کے بعد پہاڑی ندی […]

انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)ان کیلئے انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، نیب قوانین میں تبدیلی پر سپریم کورٹ میں جارہے ہیں، سارا ملک اور ادارے ٹرائل پر ہیں، ساری قوم نیوٹرلز کی طرف دیکھ رہی ہےسابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو۔تفصیلات کے […]

ہم نے نیوٹرل کو بتایا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نیوٹرل کو بتایا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی، شوکت ترین نے بھی نیوٹرل کو آگاہ کیا تھا۔حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کیلئے […]