پیٹرول قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔امارات میں میں بھی کورونا کی […]

کس تعلیمی بورڈ نے 9ویں جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع دیدی، امیدوار اب ستمبر کی کس تاریخ تک رجسٹریشن کراسکیں گے؟

لاہور(آئی این پی) لاہور بورڈ نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع دے دی، امیدوار اب 30ستمبر تک رجسٹریشن کراسکیں گے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع […]

پاکستانی آم غیر ملکیوں کو پسند آگئے، آم کی برآمد کا کتنے ہزار ٹن کا ہدف پورا ہو گیا، 2020 کے آخر تک کتنا برآمد ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستا ن کورونا وائرس کی وجہ سے برآمدات متاثر ہونے کی پیش گوئی کو ایک طرف رکھتے ہوئے توقع ہے کہ 2020 کے آخر تک اپنے آم کی برآمدات کا 150 ملین ڈالر کا ہدف پورا کرے گا۔ گوادر پرو کے […]

شادی ہال کب سے کھولے جائیں گے؟ حکومت نے بالآخر اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ستمبر کے دوسرے ہفتے سے شادی ہال کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال سے پنجاب شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ جس کے دوران میاں اسلم اقبال نے اعلان کیا کہ شادی […]

آپ کے پیٹ پر چربی کی موٹی تہہ کون سے اہم ترین وٹامن کی کمی کی علامت ہے؟ اس کمی کو کیسے پورا کریں؟

واشنگٹن (پی این آئی)آپ کے پیٹ پر چربی کی موٹی تہہ کون سے اہم ترین وٹامن کی کمی کی علامت ہے؟ اس کمی کو کیسے پورا کریں؟ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی صرف ہڈیوں کی […]

آئندہ سال ساتواں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کہاں کھیلا جائیگا؟ آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا

کینبرا (پی این آئی) کھیلوں کی گورننگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ آئندہ سال ساتواں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہی ہوگا جبکہ رواں سال ملتوی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء میں کھیلا جائے گا جس کی میزبانی آسٹریلیا […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی غیر سنجیدہ ہیں، حکومت گرا نے میں سنجیدہ کون ہے؟وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حقیقت بتا ہی دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میری بات مانتے تو نوازشریف کو جانے ہی نہ دیتے ،نواز شریف کو واپس لانے کے لئے لائحہ عمل فروغ نسیم اور اور شہزاد اکبر بنائیں گے،جس عدالت نے […]

امریکی فضائی کمپنیوں کا دیوالیہ نکل گیا، کتنے ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ؟ سنسنی پھیل گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی فضائی کمپنیوں کا دیوالیہ نکل گیا، کتنے ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ؟ سنسنی پھیل گئی، امریکی ہوائی کمپنیوں نے اکتوبر تک 19 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ہوائی […]

سکول کھلنے پر سب بچے ایک ہی وقت میں سکول حاضرنہیں ہوںگے؟ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)سکول کھلنے پر سب بچے ایک ہی وقت میں سکول حاضرنہیں ہوںگے؟والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر، وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے۔ڈاکٹر مراد راس […]

صوبائی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر کھولنے کے کا فیصلہ کر لیا،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(پی این آئی)صوبائی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر کھولنے کے کا فیصلہ کر لیا،نوٹیفکیشن جاری، کورونا وائرس کی صورتحال میں کمی آنے پر حکومت بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں کے دفاتر مکمل طور پر کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔حکومت بلوچستان کے […]

ہم دوبارہ لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے، حکومت نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(آئی این پی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ لوٹ ماراور کرپشن کے ذریعے قوم کی ہڈیاں تک نچوڑلینے والے کہتے ہیں کہ احتساب نہیں ہونا چاہیے ،وزیر اعظم عمران خان بر ملا کہہ چکے ہیں کہ ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے […]