بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی اصل وجہ بتا دی

کوئٹہ(پی این آئی) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 6 نکات پر عمل درآمد نہ کیے جانے پر ہم نے وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی ، ملک میں موجود غیر جمہوری قوتوں کے خلاف تحریک کا آغاز بلوچستان […]

وزیراعظم عمران خان 15جنوری تک استعفیٰ دے دیں گے ،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 15جنوری تک استعفیٰ دے دیں گے ، سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جلسہ موخر نہیں کرسکتے، حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، وفاقی حکومت نے سکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوروناکی صورتحال خراب ہوئی تو سکول بند کردیں گے، والدین کو یقین دلاتا ہوں کہ ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہے،کورونا کے پھیلاؤ، کیسز کی تعداد کا ریک بینی سے جائزہ لے رہے […]

لوگ خود پاگل ہیں یا ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں، اس ٹبر کے تو کملے بھی مال بناتے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)لوگ خود پاگل ہیں یا ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں، اس ٹبر کے تو کملے بھی مال بناتے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا،معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل نے کہا ہے کہ کچھ لوگ اتنی مہارت سے جھوٹ بولتے ہیں کہ شک […]

آج کل میری راتوں کی نیند اڑ گئی ہے وزیر اعظم عمران خان نے حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی اورگندم کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہمیں بڑی مارپڑی ہے ‘ اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کی وجہ سے دو سال سے میری راتوں کی نینداڑگئی ہے ‘مجھے بڑی تکلیف ہوئی کیوں کہ […]

صحافی کو اغواء کرکے آپ حق و سچ کی آواز کو دبا نہیں سکتے علی عمران سید کی گمشدگی پر مریم نوا ز کا شدید ردعمل

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتہ ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے مطابق چلتا ہے وہ بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا ،وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے،آپ الطاف حسین کو بھی […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورٹ مارشل ہونے کا امکان ، سینئر صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کا کورٹ مارشل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ اب جو سیاسی صورتحال چل […]

کوئی بھی باغیرت کشمیری مسلمان ہو،ہندو ہو یا سکھ، عیسائی ہو یا یہودی ریاستی تشخص پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا، سر دار عتیق احمد خان

پلندری(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کہا کہ دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری آزادکشمیر میں معیاری اور بامقصددینی تعلیم کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ […]

صفحہ پلٹ گیا، حکومت جانے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جاتی نظر آ رہی ہے اور صفحہ پلٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

عمران خان کے پاس این آر او دینے کی طاقت ہی نہیں ہے، ن لیگی لیڈر نے دعویٰ کیسے کر دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس این آر او دینے کی طاقت ہی نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں پی ایم ایل (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر […]