پیٹرولیم مصنوعات میں ردو بدل، عوام کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پرمزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری بھی متوقع ہے۔جب کہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری متوقع ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی طرح تمام پٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیاگیا […]

فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ، ن لیگی سینئر لیڈر کا دعویٰ

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبا زشریف نے کہاہے کہ حکومت نے فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا، آنے والا الیکشن اپنے وقت پر 2023 میں ہوگا اور مجھے پوری امید ہے اس میں مسلم لیگ ن […]

خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کی جائینگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی تحلیل اورنیاالیکشن کمیشن ہمارے مطالبات ہیں، راناثناء اور لطیف کھوسہ اپنی پارٹیوں کی پالیسی دینے کی پوزیشن میں نہیں ،موجودہ حکومت کوایک ماہ سے زیادہ وقت نہیں دے […]

17جولائی کی شکست کا اثر، پنجاب کا وہ حلقہ جہاں ن لیگ کوضمنی الیکشن کیلئے کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا

لاہور (پی این آئی) پی پی 139 کے ضمنی انتخابات کے لیے ن لیگ کو کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی پی 139 پر ضمنی انتخاب کے لیے وفاق میں حکمراں جماعت ن لیگ کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا […]

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ کس کی خواہش پر دیا؟ فواد چوہدری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نےممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیر قانون کی خواہش پر عجلت میں دیا ہے، جس میں نقائص موجود ہیں ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا […]

موجودہ صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی خبر شائع ہونے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کا آنا سوالیہ نشان ہے،عمران خان کے خلاف کیس بنایا جارہا ہے، فرح گوگی پرالزامات کے بعدپی ٹی آئی کو نیوٹرل کرنے کا آخری […]

مسلم لیگ ق کے آئین میں تبدیلی، چوہدری شجاعت حسین نے گیم پلٹ دی، تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں، الزامات لگانے والوں کی کوئی حیثیت نہیں،مجھ الزام لگانے والے معافی مانگیں۔ انہوں نے پارٹی رہنماء طارق بشری چیمہ […]

پیٹرولیم مصنوعات پر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کیلئے ڈیلرزمارجن کیلئے نظرثانی تجویز منظور کرلی، پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلر مارجن بڑھا کر7 روپے تک کر دیا گیا ہے، گاڑیوں، موبائل، ہوم اپلائنس کے علاوہ درآمدی سامان پر پابندی ہٹانے کی منظوری […]

عمران خان نے دوبارہ اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پھر بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر عمران خان نے دوبارہ اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو 25 مئی والا حال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومت نے پلان بی تیار کر لیا، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑادعویٰ کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد نے پلان بی تیار کرلیا ہے، اسلام آباد (شہباز شریف اور حکومتی اتحاد)، لندن (نواز شریف) اور دبئی (آصف علی زرداری) میں ہونے والے رابطوں میں پارلیمان کی بھرپور طاقت کے […]