پٹرول میں 20 روپے فی لٹر اور چینی میں7 روپے فی کلو کا اضافہ ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آنے کو تیار، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ملازموں کا تیار کردہ بجٹ غور کیے بغیر جوں کا توں پیش کر دیا گیا، سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی […]

چھٹی سے آٹھویں تک سکول 15 جون سے کھولنے کاروبار میں ہفتہ وار چھٹی دو کی بجائے ایک کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کاروبار میں دو کی بجائے ہفتہ وار چھٹی ایک کرنے کا فیصلہ کر یا ہے جبکہ سکولوں میں 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کلاسز […]

احتیاط جاری رکھیں،کورونا نے پاکستان سے رخت سفر باندھ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.59 فیصد رہی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39214 […]

کوئی پاکستانی حج کے لئے نہیں جا سکے گا، فیصلہ ہو گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے […]

بڑی خبر، پاکستان کے اہم ترین شہر میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہر گذرتے دن کے ساتھ کورونا کی شدت میں کمی آتی جا رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اسلام آباد […]

پاکستان سےاس سال حج پر جانے کے خواہشمند کیا کریں؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے اس سال حج سے متعلق اہم ترین فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور سعودی عرب میں مقیم افراد ہی رواں سال […]

بجٹ میں عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، تین منٹ سے زائد جاری رہنے والی کال پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے نئے بجٹ میں 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی کالز پر ٹیکس عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا […]

کرونا مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری متاثرہ افراد تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات اور 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے کیسزکی تعداد میں تیزی کیساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرہ افراد بھی تیزی کیساتھ صحت […]

پاکستان میں کورونا کا جن بوتل میں بند ہونے لگا

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 76 اموات ہوئیں جن میں سے 41 اموات وینٹیلیٹرز […]

انتظار مزید طویل ہو گیا، متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں مزید توسیع کردی ، پاکستان سمیت7ملکوں سے مسافروں کی آمد پر6 جولائی تک پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوروناوائرس کے […]

پاکستان، گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اچانک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد آج ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے تو دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سےمرنے والوں کی تعداد اچانک تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید […]