سعودی عرب نے بیرون ملک سے آمد ورفت کے حوالے سے نئے فیصلے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ حکومت نے کرونا وبا کی ایک نئی شکل سامنے آنے کے بعد بیرون ملک سے آمد و رفت پر پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، سب کو ویکسین مفت لگے گی، 7 لاکھ افراد کا ویکسین کے لیے اندراج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے 15 دسمبر کو […]

سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع، پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

اسلا م آباد(پی این آئی) پاکستان کی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اس بات کا فیصلہ سعودی عرب […]

سعودی عرب میں4مقامات سے تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں چار مختلف مقامات پر تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ، سعودی حکام نے تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں نئے ذخائر کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بڑی خوشخبری قرار […]

9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) 9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری، سعودی وزارت توانائی و خارجہ کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، اربوں ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب کا امکان نئے سال کے آغاز میں اللہ کے گھر سے بڑی خبر آنیوالی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے واضح پیغام آ چکا ہے کہ ہمارا کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے۔ یہ تاثر ختم ہو جانا چاہئے کہ ہمارا کوئی […]

برطانیہ کا نواز شریف کو مزید رکھنے سے انکار، سابق وزیراعظم کی اگلی پنا ہ گاہ سعودی عرب ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں،انہیں طبی بنیادوں پر ملک سے باہر بھیجا گیا تھا، مگران کا علاج تو نہ ہو سکا لیکنکچھ ماہ بعد ہی لندن میں سیاسی سرگرمیوں […]

سعودی عرب مکمل سیل پروازیں ، کارگوجہاز اور زمینی سرحدیں سب بند

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ مملکت نے مسافروں کے لیے تمام بین الاقوامی پروازوں کو عارضی طور پر ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی […]

پاکستان سعودی عرب کشیدہ تعلقات جنرل (ر)راحیل شریف کی بھی چھٹی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر) نعیم لودھی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کبھی دو ممالک کے تعلقات پتھر پر لکیر نہیں ہوتے۔جب مفاد آگے پیچھے ہوتے ہیں تو پھر تعلقات میں اتار چڑھا ئوبھی آتا ہے۔کسی بھی ملک […]

سعودی عرب میں 50 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر بھاری جرمانے عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کسی محدود جگہ یا مکان میں غیرخاندان کے پچاس سے زیادہ افراد کے اجتماعات کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی متصور ہوں گے اور […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے زمینی و فضائی رابطے ختم کر دیئے، پی آئی اے کی تمام پروازیں منسوخ، کب تک پابندیاں رہیں گی؟

ریاض (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے زمینی و فضائی رابطے ختم کر دیئے، پی آئی اے کی تمام پروازیں منسوخ، کب تک پابندیاں رہیں گی؟ ، سعودی عرب کی جانب سے تمام بین الاقوامی پروازوں […]