کرونا کا خوف ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس سے بعض اراکین اٹھ کر چلے گئے ، آئندہ کارروائی محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے خوف کے باعث بعض پی اے سی ارکان اٹھ کر چلے گئے۔ بدھ کو اجلاس کے دور ان خواجہ آصف نے کہاکہ میرے پانچ دوستوں کو اکھٹا کورونا ہوگیا ہے […]

حکومت نے 5ہزار ارب روپے کا قرض واپس کر دیا پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کتنے سو ملین ہے؟

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 792 ملین سرپلس ہوگیا ہے، پہلے دوسالوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20سے کم کرکے 3ارب ڈالر پر لائے، اب روپیہ مستحکم ہوچکا ہے، 30 جون […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں نہ دینے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ پہلے ہی معمول سے زیادہ چھٹیاں ہو چکی ہیں لہذا سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں رواں برس موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے شیڈول میں موسم […]

لاہور میں لاک ڈائون نافذ کرنے کاعندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عوام نے کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا توشہر بھر میں لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے۔ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی […]

آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کا مکمل لاک ڈائون لگا دیا گیا؟ ہسپتالوں میں او پی ڈی، ایمرجنسی سروسز کا کیا ہو گا؟ سیاحت پر کتنے دن کے لئے پابندی ہو گی؟

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر آزاد کشمیر بھر میں ہفتے کے روز 21 نومبر سے 6 دسمبر تک کیلئے پندرہ دن کے لئے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ […]

بڑے صوبے کا بڑا فیصلہ، کرونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیاں کرنے کا فیصلہ نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق بلوچستان کے وزیرِ تعلیم سر دار یار محمد رند کہتے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر […]

تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے

کوئٹہ(پی این آئی)تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، امتحان چھٹیوں سے پہلے ہوں گے،بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا […]

اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کوفوج مخالف بیانئے کی وجہ سے گلگت کی عوام نے ٹھکرا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جائیں گے۔وہاں پر رحجان دیکھا گیا ہے کہ لوگ مرکز کے ساتھ جاتے ہیں۔انہوں نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوج […]

وہ صوبہ جہاں یکم دسمبر سے یکم مارچ تک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ صوبے میں موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت دی […]

پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا، کتنا اضافہ ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا، کتنا اضافہ ہو گا؟ جانیئے،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب کھچی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں جلد ہی 15فیصد اضافہ کیا جانےکا انکشاف کردیا۔جہانزیب کھچی نے انکشاف کیا کہ حکومت […]

وزیراعظم عمران خان کا رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا21 نومبر کو رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی سفارش پر عوامی اجتماع منسوخ کیا۔این سی اوسی نیکورونا وائرس کے […]