حکومت کو جتنی جلدی ہوسکے گھر بھیج دیں اچھا ہو گا، سابق وزیراعظم کھل کر سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی)سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ہے لیکن اس کو مینیج کرنا حکومت کا کام ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا […]

25 نومبر سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ متوقع

1اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ سکول بند کر دیے جائیںگے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات […]

پی آئی اے نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی ایئرلائن (پی آئی اے)انتظامیہ نے ملازمین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر پی آئی اے نے دفاتر […]

تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ اہم فیصلوں کا اعلان آج کیا جائے گا، وزیر تعلیم نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آج پیر کو تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیر کو بین […]

ملک بھر میں سکول کب سے بند کرنے کی تجویز ہے ؟وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے۔ کہ حکومت کل تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ سکول بند کر دیے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات۔ اور کیسز […]

ایس اوپیز پر عملدرآمد کی تیاریاں، شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایس اوپیز کہ تحت شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کردیا گیا ہے، انتظامیہ نے 25 فیصد ایریا کھلا رکھنے کی شرط عائد کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شادی ہالز اور بینکوئٹس میں ایس اوپیز […]

شادی ہالز کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی،نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئیں

کراچی(پی این آئی)شادی ہالز کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی،نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئیں،کراچی میں شادی ہالز کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے ۔ کمشنر کراچی اور شادی ہالز مالکان کے درمیان کورونا ایس او پیز کے حوالے سے معاملات […]

فی الوقت چھٹیاں دے کر تعلیمی سال میں توسیع کردی جائے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے اجلاس میں تجویز

لاہور (پی این آئی)فی الوقت چھٹیاں دے کر تعلیمی سال میں توسیع کردی جائے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کے اجلاس میں تجویز،صوبہ پنجاب کے متعدد اضلاع کے تعلیمی سربراہان کی طرف سے چھٹیوں کی حمایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر […]

نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی)نیب اور این آر او کیسز سے ہٹ کر عمران خان ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں الیکشن آزاد امید واروں نے جیتا ہے، ووٹ بینک […]

گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا شکار ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(پی این آئی)گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا شکار ہے، مرتضیٰ وہاب، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا وفاقی حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ گھبراہٹ میں ایسے ہی فیصلے کیے جاتے ہیں، یہ حکومت اب گھبراہٹ کا […]

عدالتی فیصلہ بھی آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو، اگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن رہنما ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)عدالتی فیصلہ بھی آچکا، اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو، اگر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تو اس کے ذمہ داران اپوزیشن رہنما ہوں گے، شبلی فراز، وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فرازنےکہا ہے کہ […]