استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ استعفے دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفی دینے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، پی ڈی […]

ن لیگ کے اندر بھی واضح تضادات ہیں، ایک مذاکرات کا حامی دوسرا دھڑا مذاکرات کا مخالف ہے، بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں،پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق جو فیصلے کیے ان سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر […]

مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد نے پیپر ورک مکمل کرلیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد نے اپنا پیپر ورک مکمل کرلیا ہے۔ بہت سے مدارس ایسے ہیں جن کی کمانڈ اب مولانا فضل الرحمان سے چھینی جا رہی ہے۔نجی […]

سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے یا نہیں؟ ن لیگ نے اجلاس طلب کرلیا،اجلاس کے شرکا کی رائے سے نواز شریف کو آگاہ کیا جائے گا اور ان کا فیصلہ پی ڈی ایم کو بتایا جائے گا ۔ منگل کو […]

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی مان گئی، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی سینیٹ انتخابات میں شرکت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق مشاورتی اجلاس […]

فوج کیخلاف بدزبانی پر مفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، شیخ رشیدکا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بات کرنے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید بظاہر […]

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، رہنماؤں کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]

ہم اسلام آباد پر حملہ آور نہیں ہو سکتے، مولانا فضل الرحمٰن سے مدارس کی کمانڈ بھی چھننے لگی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بے شمار مدرسے جن کی کمانڈ مولانا فضل الرحمان کے پاس تھی وہ چھنتی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید […]

خواجہ صاحب کی گرفتاری کس کی مرضی سے ہوئی ہے؟ سینئر صحافی حامد میر نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری نے سیاسی صفوں میں ہلچل مچا دی ہے،مریم نواز نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خواجہ آصف کو رہا […]

سی ای سی اجلاس ، مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی) سی ای سی اجلاس ،مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی،وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سی ای سی اجلاس کے تناظر میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے […]

مولانا فضل الرحمان کے ملازمین نے نیب کا خط وصول کرنے سے انکار کردیا

ُٓپشاور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب) خیبرپختونخوا نے سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ اثاثہ جات فارم بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب پشاور نے 21 اور 22 دسمبرکو مولانا فضل الرحمان کو خط بھجوایا تھا تاہم […]