ن لیگی ارکان نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے بیشتر ارکان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا […]

ن لیگ کو شدید دھچکا لگ گیا، ن لیگی رکن اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ […]

ن لیگ کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے اہم رہنما کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما وممبر قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر آ گئے ،چوہدری ارغمان سبحانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی شکایات پر ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ چوہدری ارغمان سبحانی سے […]

امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں، فیصلہ نہ ہوسکا، بدھ کو دوبارہ اجلاس طلب

اسلام آباد (این این آئی)امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ،اجلاس میں وائس چانسلرز نے اپنی آرا پیش کیں،آن لائن امتحانات کے معاملے پر وائس چانسلرز تقسیم دکھائی […]

پمز کی نجکاری، پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ،۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر فیض اچکزئی کی قیادت میں وفد نے […]

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف احتجاج مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 10 فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں عدم اضافے کیخلاف راولپنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایپکا قیادت نے دس فروری کو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کا عندیہ بھی دیدیا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے […]

وزیراعظم عمران خان نے کشمالہ طارق کیخلاف کاروائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے ایک وی لاگ میں کہا ہے کہ ایک خاتون کے اکائونٹ میں ایک سیاستدان کی طرف سے کروڑوں روپے کا آنا نہایت سنجیدہ ایشو ہے ۔ نیب کشمالہ طارق کو بھیجی گئی رقم کی […]

پانچ فروری کا جلسہ راولپنڈی نہیں بلکہ اب کہاں کیا جائے گا ؟ ن لیگ نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 5 فروری کے جلسے کا مقام تبدیل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع نے […]

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کسی کا سہارا لینا ہوگا، حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد  (آئی این پی) اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاس میں ہوا […]

مولانا فضل الرحمٰن کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف مہم چلانے کیلئے کونسا ملک فنڈنگ کرنے جا رہا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کیخلاف مہم کیلئے ایک ملک بڑی فنڈنگ کرنے لگا، اسلام آباد اور لندن میں کوآرڈینیشن ہورہی ہے ، اہم ترین شخصیات کے بارے میں ان کی فوٹو کی ایڈیٹنگ کرکے […]

باوجود بہت سی مجبوریوں کے وزیراعظم عمران خان نے تہیہ کر لیا اگر سینٹ میں اکثریت مل گئی تو کن لوگوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا ؟ انتباہ جاری

لاہور (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہےکہ نوازشریف نے کراچی میں کچھ مدد کی، اس میں کوئی شبہ نہیں۔پیپلز پارٹی رکاوٹیں ڈالتی رہی،وہ رینجرز کو ایکسٹینشن ہی نہیں دیتی تھی۔پاکستان کو آئین نے نہیں جوڑ رکھا ہے ،آئین پر تو […]