کورونا وائرس سے مرنے والوں کیلئے بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے آئندہ سال کے لیے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسے ملتوی کردے ۔ تفصیلات کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے […]

اہم ملک کے وزیراعظم کرونا سے ہلاک ‎

اسلام آباد(پی این آئی ) سوازی لینڈ کے وزیراعظم کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی کرونا سے ہلاک ہونیوالے کسی بھی ملک کے پہلے چیف ایگزیکٹو ہیں ۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین صحت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم نے سامنے آگئی جس کے باعث ڈاکٹر ز تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں ویکسین آنے کے بعد کورونا کی نئی قسم بھی سامنے آگئی، برطانوی وزیر صحت کا کہنا […]

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ 31 جنوری تک بڑھائی جائے۔ اجمل بلوچ لاک ڈاؤن اور کرونا کی وجہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، سید الطاف حسین شاہ، رانا اکرم، ولید خالد، عبدالرحمن صدیقی، ثاقب عباسی، عرفان چوہدری اور چودھری عبدالغفار نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں لاک […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) کراچی کے ضلع غربی سمیت 5 سب ڈویژنز میں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کےبڑھتےکیسز کی وجہ سے کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کراچی میں ضلع غربی […]

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی موت کرونا سے نہیں بلکہ کیسے ہوئی ہے ؟ بیٹے نے حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہو گیا وہ پچھلے ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پرتھے ۔ تاہم اس حوالے سے ان کے بیٹے کا بیان سامنے آیا جس میں ان کا کہنا […]

آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد غریب عوام پر آٹا بم گرا دیا ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئر پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد غریب عوام پر آٹا […]

پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے آخری کرونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آ گئے، 46میں سے42کے ٹیسٹ منفی، پاکستانی کرکٹرز نے کمروں میں ہی ہلکی پھلکی ایکسرسائز شروع کر دی

آکلینڈ(آئی این پی) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے ہیں اور سارے ٹیسٹ منفی […]

کرونا وبا، سعودی عرب سفر کیلئے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے انتہائی موثر اقدامات کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے مملکت میں کورونا کیسز کی یومیہ گنتی 1ہزار کے ہندسے سے گھٹ کر اب چار سوسے بھی کم ہو […]

این سی او سی نے کرونا کے لئے مختص وینٹی لیٹرز کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی)این سی او سی نے کرونا کے لئے مختص وینٹی لیٹرز کی تفصیلات جاری کردیں،نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں دستیاب وینٹی لیٹرز اور ان کے استعمال کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں 11 […]