نتیجہ سامنے آ گیا، کورونا ویکسین کا وائرس کی نئی قسم پر استعمال مؤثر ہے کہ نہیں؟

نیویارک(آئی این پی)ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائزر کی کورونا ویکسین برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی دو نئی اشکال کے خلاف بھی موثر ہے۔ کورونا وائرس کی ان دو نئی میوٹیشنز پر عالمی سطح […]

قومی ادارہ صحت کی 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق، کہاں سے پاکستان پہنچے تھے؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ادارہ صحت نے 2 پاکستانیوں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق کر دی، دونوں پاکستانیوں نے برطانیہ کا سفر کیا تھا۔ قومی ادارہ صحت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دو […]

تشویش بڑھنے لگی، پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 مزید مریضوں کی موت کے بعد نوول کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کو […]

کورونا وائرس کے باعث سالِ نو کی تقریبات پر پابندی ڈھائی لاکھ افراد 9 جنوری تک سخت لاک ڈائون میں کیوں رہیں گے؟

نیویارک(این این آئی)سالِ نو کا خیر مقدم کرنے والے دنیا کے پہلے بڑوں شہروں میں سے ایک سڈنی، جہاں ہر سال معروف اوپرا ہاس پر شاندار آتش بازی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد نئے سال کا آغاز کرتی ہے، وہاں اس سال کورونا وائرس […]

جدہ میں کرونا کی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز، پہلی خوراک 60 سالہ بزرگ شہری کودی گئی

جدہ (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے جدہ ضلع میں شہریوں اور مقیم غیر ملکی کے لیے کرونا وائرس کی ویکسین کے سلسلے میں پہلے صدر مرکز کو متعارف کرا دیا۔ یہ مرکز سابق شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے جنوبی ہال میں قائم […]

کرونا نے مولانا طارق جمیل کی کیا حالت کر دی ویڈیو دیکھ کر پاکستانی افسردہ ہو گئے

اسلا م آباد (پی این آئی )ملک کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل نے مہلک وباء سے صحت یاب ہونے کے بعد قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بولنے کے دوران انہیں سانس کی تکلیف […]

ری پبلکن اراکین نے کرونا امدادی بل میں صدر ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کی منظوری روک دی

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے اپنی ہی پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس امدادی بل میں ترمیم کے مطالبے کی منظوری روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے کرونا امدادی پیکج […]

کراچی میں موجود کرونا برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہےڈاکٹر عطا الرحمان نے تصدیق کر دی

لاہور( این این آئی )کراچی میں موجود کرونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے اور یہ برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہے۔یہ بات ڈاکٹرعطاالرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا قبل […]

کرونا کی ویکسین حلال ہے یا حرام؟ مسلمان اور یہودی مذہبی طبقات تحفظات کا شکار، ویکسین میںسر کی جیلی استعمال کی جارہی، اس لیے یہ حرام، لگوانے سے گریز کیا جائے، مذہبی حلقے

جکارتہ(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسینوں کے بارے میں مذہبی طبقات نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کی تیاری میں سر کی جیلی (جیلی ٹین)استعمال کی جارہی ہے،اس لیے یہ حرام […]

رئیس الحرار سردار غلام عباس کی 53 برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی کورونا وائرس باعث تقریبات دعا تک محدود

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام آزاد کشمیر بھر میں قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق ا حمد خان کی ہدایت پر رئیس الحرار کی 53 برسی انتہائی عقیدت و احترام و کرونا وائرس کے باعث دعائیہ تقریبات تک محدود رہی، […]

ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2545 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،2545نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے […]