اب لوٹوں کی جگہ صرف غسل خانے میں ہے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پوری تیاری کر رہا ہے، عمران خان کا جلسے سے خطاب میں دعویٰ

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کہ قوم خوف کی زنجیریں توڑ رہی ہے، اب لوٹوں کی جگہ صرف غسل خانے میں ہے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پوری تیاری کر رہا ہے جسے حکم ملاہے […]

ضمنی الیکشن سے قبل ڈاکٹر یاسمین راشد کیساتھ بھی وہی ہو گیا جس کا ڈر تھا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی ۔لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے […]

ایک جج نے کہا مجھ پرغداری کا کیس بننا چاہیے، عمران خان نے بھرے جلسے میں چیلنج کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ، اس سے انہیں موقع ملے گا کہ قوم کے سامنے سچ لے کر آئیں، وہ عدالت کے سامنے وہ باتیں […]

عمران خان اور مقتدر حلقوں میں صلح کروانے کیلئے کون میدان میں آگیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور مقتدر حلقوں میں مفاہمت کی کوششیں شروع ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ق اپنے اچھے تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ملک کے […]

ان کو خبر مل گئی ہے کہ پی ٹی آئی 20 حلقوں میں جیت رہی ہے، عمران خان کا جلسے میں بڑا دعویٰ

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ17جولائی کو قوم لوٹوں کا بلے کے ساتھ پھینٹا لگتا دیکھے گی، ان کو خبر مل گئی ہے کہ پی ٹی آئی 20 حلقوں میں جیت رہی […]

عمران خان نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو فوری طور پر طلب کر لیا، کیا بڑا ہونیوالاہے؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو میدان میں اتار دیاعمران خان کی ہدایت پر بیرون ممالک گئے پی ٹی آئی رہنمافیصل واڈا، زلفی بخاری سمیت دیگر رہنما بیرون ممالک سے لاہور […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، عمران خان نے ایک گیند سے دو وکٹیں گرانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو ایک ہی گیند سے 2 وکٹیں گراؤں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ڈیرہ […]

مریم نواز کو لیہ جلسے میں انتہائی قیمتی تحفہ مل گیا

لیہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مقامی رہنما کی والدہ نے سونے کا تاج تحفے میں دیا ہے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 282 ضمنی انتخاب کے حوالے سے منعقدہ […]

کسی مسٹر ایکس، وائے اور زیڈ کو نہیں جانتے، عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا واشگاف اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کسی مسٹر ایکس، وائے اور زیڈ کو نہیں جانتے، چیف الیکشن کمشنر کو حمزہ شہباز […]

سابق اسپیکر اسد قیصر نے سپریم کورٹ کےدائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

لاہور (آئی این پی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 69 کے تحت پارلیمنٹ کے معاملات میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی اور اسمبلی کی کارروائی کا احاطہ […]

مسٹر ایکس اور وائی کون ہیں؟ عمران خان کا جلسے میں خطاب

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فکر نہ کرو، جلد پتا چل جائے گا مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کون ہیں؟ لاہور میں ان کی مدد کرنے کیلئے مسٹر ایکس پوری گیم […]

close