لاڑکانہ میں جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کیا، شوکاز نوٹس کب جاری ہو گا، پیپلز پارٹی رہنماؤں نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) اور جے یو آئی واضح کریں کہ وہ کب اسمبلیوں سے مستعفی ہورہے ہیں؟ لاڑکانہ میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے […]

میں نہیں بلاول بھٹو ذمہ دار ہیں, یوسف رضا گیلانی خود بری الذمہ ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں یوسف رضا گیلانی نے […]

جے یو آئی کے ناراض رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(آئی این پی) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا نمائشی صدر بنایا تھا، پی ڈی ایم غیر فطری اور مفاداتی اتحاد تھا، پی ڈی ایم سے فائدہ اٹھانے […]

ن لیگ کو آصف علی زرداری کی کس بات پر غصہ ہے؟ لیگی رہنما نے اندر کی بات بتا دی

کراچی (پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے بات نامناسب تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےسابق گورنر سندھ محمدزبیرنےکہاکہ ہم نہیں چاہتے کہ […]

پی ڈی ایم کو ڈرامہ” میرے پاس تم ہو” جیسی صورتحال قرار دے دیا گیا، تفصیل جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اتحاد سے عوامی نیشنل پارٹی کے خروج پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل ”میرے پاس […]

اسٹیٹ بنک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے ، اجازت نہ دینے کا اعلان

نارووال(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے حکومت نے پاکستان کی معیشت کی بنیادیں ہلا دیں […]

جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی سازش کو پروان چڑھنے نہیں دیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیوروکریسی کو وارننگ دیدی

; ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، مسائل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں ،ہمیں بھارت سے مذکرات کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں، اگر ہندوستان آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے بات چیت […]

تعلیمی اداروں کے فیصلے کے لیے اجلاس کب ہو گا؟وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا جائے گا۔این سی اوسی کے اجلاس میں […]

حکومت اس اپوزیشن سے گرنے والی نہیں، اعتزاز احسن نے بھی آخرکار اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت اس اپوزیشن سے گرنے والی نہیں ہے اس کے لیے آصف زرداری سے مشورے کرنا ہوں گے،مریم نواز کے والد اور بھائی بھاگے ہوئے ہیں، مریم اکیلی کافی نہیں ،نواز […]

پیپلز پارٹی کے کئی رہنماؤں نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ نہیں چلا جا سکتا، بلاول بھٹو نے خود ہی راز فاش کر دیا

جیکب آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کا دلی احترام ہے، حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن آپس میں لڑے تاکہ وہ اس […]

’’تحریک انصاف حکومت بمقابلہ ن لیگ حکومت ‘‘ اڑھائی سالوں میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہو گئی ، حیران کن تفصیلات

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نالائق حکمرانوں نے لاہور کو کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بنا دیا ہے،نالائق اور کرپٹ عمران خان نیازی نے ملک کی معیشت کو نقابلِ تلافی نقصان پہنچا یا […]