عثمان بزدار دوبارہ استعفیٰ جمع کروائیں، ن لیگ نے کیوں مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہمناوں کا کہا ہےکہ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے، وزیراعلیٰ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کے نام لکھا ہے اس لیےانہیں مستعفی ہونےکےلیےدوبارہ استعفیٰ دینا پڑےگا۔لیگی رہنماوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کیخلاف عدم اعتماد۔۔ن لیگی ارکان پر پابندی لگ گئی

لاہور(پی این آئی )اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کیخلاف عدم اعتماد۔۔ن لیگی ارکان پر پابندی لگ گئی۔۔ مسلم لیگ (ن )نے اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپنے اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لیے ہیں اور انہیں لاہور سے باہر جانے […]

ترین گروپ نے اپوزیشن اتحاد سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ مانگ لی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی قیادت میں ناراض ارکان کے گروپ نے اپوزیشن اتحاد سے پنجاب میں حمایت کے بدلے وزارت اعلیٰ مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی […]

اتوار کو کون سا سرپرائز آرہا ہے؟ مریم اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اتوار کو سرپرائز وزیر اعظم کا استعفیٰ ہوگا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اتوار کو نہ صرف ہفتہ وار چھٹی ہو گی بلکہ ظالم حکمرانوں […]

پریس کانفرنس کے دوران کال کرنیوالا دراصل کون تھا، شہبازشریف نے حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو پریس کانفرنس شروع کرتے ہی کال آگئی لیکن دراصل کس کی تھی ، جب اس بارے اپوزیشن لیڈر سے پوچھا گیا تو انہوں نے حیران کن ردعمل دیدیا۔سوالات کے جوابات کے دوران شہبازشریف نے […]

تحریک عدم اعتماد سے قبل بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد سے قبل اہم ترین رہنما نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد ایم پی اے جگنو محسن نے تحریک عدم اعتماد سے قبل ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے […]

شہباز شریف آئندہ ہفتے وزیراعظم بن کر خط والے معاملے کو سامنے لائیں گے،سابق وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پراور مبینہ دھمکی آمیز خط پر کہا کہ عمران خان نے جان بوجھ کر امریکا کا نام لیا ، […]

اپوزیشن کا عمران خان کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب آ پ کے اقتدار کا سفر دیمک ذدہ لاٹھیوں سے شروع ہوا جو مینڈیٹ کی مانند اندر سے کھوکھلی تھی،ساڑھے تین سال آپ لوگوں کی رائے، لوگوں کے […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی پہلے نمبر پر

پشاور (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیچھے رہنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر آ رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات جو گزشتہ روز منعقد ہوئے ان کے نتائج سامنے آنے کا […]

ترین گروپ کا اجلاس، پرویز الہٰی کی حمایت پر غور، اندرونی کہانی باہر آ گئی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس میں مسلم لیگ ق کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کی حمایت سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ کا اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ […]

وزیراعظم ملک کے لئے سکیورٹی رسک ہے، عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی لگائی جائے، شہباز شریف نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کے لئے سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی اقتدار بچانے کے لئے پاکستان کو نشانے پر لے آئے ہیں، […]

close