صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفیکٹ لینے اور دینے والوں کی ملاقات ہوئی، مریم نواز کا ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر تبصرہ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفیکٹ لینے اور دینے والے ان لوگوں […]

عمران خان سے ملاقات میں کیا مشورہ دیا؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ عدلیہ کے خلاف مہم نہ چلائی جائے۔اینکر پرسن غریدہ فارقی نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا […]

عمران خان سے ملاقات، کیا بات ہوئی؟ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتا دیا

اسلام آباد/لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر)ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ہونے والی بات چیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان سے ملاقات میں عدلیہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پرتشویش کا […]

عمران خان کی حکومت سے راہیں جدا کیوں کیں؟ طارق بشیر چیمہ نے آخرکا ر خاموشی توڑ دی

بہاولپور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں نے سابق حکومت کے ساتھ اپنی راہیں بہاولپور صوبے کی وجہ سے الگ کیں۔ بہاولپور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم […]

احتجاج کی کال دوں تو کتنے لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچنے چاہئیں؟ عمران خان نے کارکنان کو ہدایات دیدیں

لاہور ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب احتجاج کی کال دوں تو کم از کم 20لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں، ملک پرسازش کےتحت امپورٹڈحکومت مسلط کی گئی ، امریکہ کی […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار متحرک ہو گئے، عمران خان سے ملنے کہاں جا پہنچے؟ ملاقات کی وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار زمان پارک پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ثاقب نثار سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک گئے ہیں۔ انہیں […]

عمران خان کے چیلنج کے بعد پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم جب لوگوں میں گئے تو ان کیساتھ لوگ کیسے پیش آئے ، تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے کہا ہے کہ میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، میں اسی زمین کا بیٹا ہوں، آپ کی طرح نہیں جو ہمارے ملک پر مسلط کردیے گئے۔پی ٹی […]

القادر یونیورسٹی کے پہلے ٹرسٹیز میں زلفی بخاری اور بابر اعوان شامل پھر عمران خان نے انہیں ہٹا کر فرح خان اور کس شخصیت کو بنایا ؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ندیم ملک نے نجی ٹی وی چینل سماءنیوز پر پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ القادر یونیورسٹی کی زمین پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے حاصل کی گئی ، زمین کی ملکیت فرح خان کے نام پر ہے […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بہتر کروانے میں عمران خان نے کیا کردار ادا کیا؟ ن لیگی رہنما رانا تنویر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کی مہربانی سے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہترہوئے ، انہوں نے اداروں سے ایسا رویہ رکھا کہ ان کو لگا اس سے تو […]

عمران خان نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

پشاور(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں اب انکے اس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران […]

کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ، عمران خان نے بھی بیان جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]

close