ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی کوشش ہورہی ہے، عمران خان کی مخالفین پر لفظی گولہ باری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی بڑی جماعت کو فوج کے سامنے کھڑا کرنے کی سازش بہت خطرناک ہے، تاثر دیا جارہا ہے کہ ہم فوج کے خلاف جبکہ یہ خود محب وطن […]

اے آر وائی کے سلمان اقبال ، ارشد شریف اور خاور گھمن پربغاوت کا مقدمہ درج

کراچی(پی این آئی ) اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوزعماد یوسف کی گرفتاری جس ایف آئی آر کے ذریعے عمل میں آئی ہے اس میں سی ای او اے آر وائی سلمان اقبال، اور ارشد شریف سمیت دیگر صحافی بھی نامزد کیے گئے ہیں۔میڈیا […]

عمران خان نے فیصلہ سنا دیا، شہباز گل کی گرفتاری کے بعد 13 اگست کو لاہور میں جلسہ ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں بنی گالہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں 13 اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں عمران خان اور […]

پی ٹی آئی شہباز گل کے اغواء کا مقدمہ درج کرائے گی، حکمت عملی کیا ہو گی؟ عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کروایا جائے گا۔ جبکہ شہباز گل کی گرفتاری کے […]

عمران خان نے اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کیلئے گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے وہ اپنی جان قربانی کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، جس طریقے سے شہباز گل کو “اغوا” کیا گیا […]

شہباز گل کے بعدپی ٹی آئی رہنما علی اعوان نے بھی پاک فوج پر ذمہ داری ڈال دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پریڈ گراؤنڈ میں یوم آزادی پر جلسہ کرنا چاہتی تھی تاہم انہیں اجازت نہیں مل سکی، جس پرتحریک انصاف کی قیادت جلسہ اسلام آباد سے لاہور منتقل کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اب تحریک انصاف اسلام آباد […]

جو کیا عمران خان کے کہنے پر کیا، شہباز گل کا اعتراف، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے تفتیش میں انکشافات کرنا شروع کردیے ہیں۔ایک اور ٹویٹ میں طلعت حسین نے […]

شہباز گل کے بعد عمران خان کی گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان کو تیاری کی کال دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کارکنوں کو عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں تیاری کی کال دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کسی پولیس کی […]

شہباز گل کی گرفتاری کیخلاف عمران خان کا عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔شہباز گل کی بنی گالہ کے باہر […]

صرف شہباز گل کی گرفتاری کافی نہیں بلکہ۔۔۔ غریدہ فاروقی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کو ناکافی قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل کی گرفتاری ہی […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل گرفتار، فواد چوہدری نے اغوا قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا […]

close