آرمی چیف کی ن لیگی رہنمائوں سے دو ملاقاتیں کس کی درخواست پر ہوئیں؟ پاک فوج کے ترجمان نے آخرکارخاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لیگی رہنما محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں جن میں نواز شریف اور مریم نواز کے بارے میں بات کی گئی ۔نجی […]

کونسی انٹرنیشنل ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی؟ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے تصدیق کی کہ اگلے ماہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف کی کے مطابق سیریز ’بائیو سکیور‘ ہوگی […]

پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم کے دورہ پر خطاب

راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ، پاک فوج خطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز اور خطرات سے آگاہ ہے ، ہم پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے […]

محمد احسان الہی، ایس ایس ای اردو، گورنمنٹ ہائی سکول، بدو، جہلم، تعارف اور خدمات

نام: محمداحسان الہی قلمی نام: احسان شاکر عہدہ: ایس ایس ای اردو (گورنمنٹ ہائی سکول بدوجہلم) تعلیمی قابلیت:ایم فل اردو(تکمیل کے مراحل میں)ایم ایڈ رہائش: بلال ٹاؤن جہلمآبائی گاؤں سوڈی گجر تحصیل پنڈدادنخان تعلیمی کیرئیر: نرسری سے جماعت سوم تک ایف جی ایسٹ مڈل سکول […]

بلاول بھٹو ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، مجھے ڈر ہے سندھ سے بھی اُن کی حکومت نہ چلی جائے، شیخ رشید

راولپنڈی(پی این آئی)بلاول بھٹو ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، مجھے ڈر ہے سندھ سے بھی اُن کی حکومت نہ چلی جائے، شیخ رشید، وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے […]

وہ وقت جب پاک فضائیہ کا ایک سربراہ گلے میں قران کریم لٹکا کر سڑکوں پر آگیا مجیب الرحمان شامی نے پاکستانی تاریخ کا حیران کن واقعہ بیان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت اور پاکستان قومی اتحاد کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو چکا تھا۔۔۔۔۔ پاکستان کے سینئر نامور کالم نگار مجیب الرحمٰن شامی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔ ایک طرف وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اپنے ساتھیوں عبدالحفیظ پیرزادہ […]

اگر ایسا ہوا تو سارے وزراء کو استعفی دینا پڑے گا، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگر ایسا ہوا تو سارے وزراء کو استعفی دینا پڑے گا، جسٹس محسن اختر کیانی نے خبردار کر دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سانحہ تیزگام ایکسپریس کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سانحہ […]

ملک کو بیرونی نہیں اندر سے خطرہ ہے، ملک میں چار سال بعد الیکشن ہونے چاہئیں۔شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کو بیرونی نہیں اندر سے خطرہ ہے، ملک میں چار سال بعد الیکشن ہونے چاہئیں۔شیخ رشید،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کو بیرونی نہیں اندر سے خطرہ ہے، ملک میں چار سال بعد الیکشن ہونے چاہئیں۔شیخ […]

حکومت کو ایف اے ٹی ایف کے معاملے میں بہت بڑی فتح ، این آر او کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ، شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آ ئی)حکومت کو ایف اے ٹی ایف کے معاملے میں بہت بڑی فتح ، این آر او کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ، شیخ رشید، وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان نے این آر او کو […]

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ مقامی مارکیٹ سے خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل 3 روز سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے باعث بڑھ کر 115000روپےہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے […]

حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ […]