آئندہ الیکشن کی تیاریاں، طاقتور حلقوں نے بلاول زرداری کو امیدیں دلوادیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ کشمیر اور سیالکوٹ کے بعد نواز شریف پر دباؤ ڈالا گیا اور عوام کو یہ دکھانے کی کوشش کی […]

بلوچستان کے بعد پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی سرپرائز دینے کیلئے تیار، دو تگڑی سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طرح پی پی پی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے […]

بھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں ، شیخ رشید

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں اور پاکستان مخالف سازشیں کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید […]

مبشرکھوکھر قتل کیس میں نامزد ایک اور ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی)لاہور پولیس نے مبشر کھوکھر کے کیس میں نامزد ملزم عمر حیات کو بھی گرفتار کر لیا،پولیس کو بیان میں عمر حیات نے بتایا کہ ملزم ناظم نے اسے گھر بلایا ، راستے میں نئے کپڑے اور جوتے خریدے اور کسی سے موٹر […]

ن لیگ کے اندر دو بیانیے، شاہد خاقان عباسی نے حتمی رائے دے دی

کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف کی سوچ بالکل ایک جیسی ہے، ن لیگ کے اندر دو بیانیے ممکن ہی نہیں ہیں، ن لیگ کا بیانیہ ملکی ترقی کا ہے اور وہی رہے […]

جنید صفدر کی سیاسی میدان میں انٹری؟ اگلا الیکشن کہاں سے لڑنے جارہے ہیں؟ تہلکہ خیز پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی سیاسی میدان میں آنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ویزا نہیں پاسپورٹ ختم ہوا، […]

1965ء اور1971ء کی جنگیں بغیر فوجی منصوبے کے لڑیں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے ماضی کے اوراق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات ’’اقتدار کی مجبوریاں ‘‘ نے ماضی کے اوراق سے پردہ اٹھا دیا، وہ اقتدار کی راہداریوں میں ہونے والے کئی ایسے واقعات کو عوام کے سامنے لائے ہیں […]

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کا بھونگ مندر کا دورہ

بھونگ (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر نے بھونگ مندر کا دورہ کیا، مندر میں ہندو برادری سے ملاقات بھی کی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اقلیتی برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقلیتوں کےمذہبی، سیاسی اور بنیادی شہری حقوق کا تحفظ […]

وفاقی وزیر داخلہ نے سرکاری ملازمین کو پھر تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پولیس کی تنخواہوں میں فوج کی طرح اضافہ کیا جائے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا اسلام آباد میں یوم شہدا پولیس کی تقریب سے خطاب، پولیس اہلکاروں کو تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اچھی خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

وفاقی کابینہ کا ائیر فورس ٗنیوی اور سینٹورس مال کو سرکاری زمین پر قبضہ ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد ویکسینیشن کے معالے پر بھی سب سے پیچھے ہیں،سندھ حکومت اپنے معاملات پر نظر ڈالے، گورننس بہتر کرنے کی کوشش کرے، […]

نئی سیاسی جماعت کیوں بنائی تھی؟ وزیر اعظم عمران خان نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نےانکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی بنیاد کیوں رکھی جبکہ ملک میں پہلے ہی سے کئی سیاسی جماعتیں موجود تھیں جن کی طرف سے انہیں شرکت کی دعوت بھی دی […]