اگر تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی بہتر ہوتی گئی تو ن کا ووٹر تحریک انصاف کی طرف جا سکتا ہے، سینئر صحافی کا بےلاگ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں کہا کہ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایسا […]

فون نمبر تو نہ ملا لیکن خاتون سے چہرے پر انگلیوں کے نشان مل گئے لاہورمیںموبائل نمبر مانگنے پر خاتون نے نوجوان پرتھپڑوں کی بارش کردی

لاہور (پی این آئی)فون نمبر تو نہ ملا لیکن خاتون سے چہرے پر انگلیوں کے نشان مل گئے لاہورمیںموبائل نمبر مانگنے پر خاتون نے نوجوان پرتھپڑوں کی بارش کردی۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹائون کے شاپنگ مال میں خاتون نے نمبر مانگنے پر نوجوان پر تھپڑوں […]

پاکستان کی تاریخ کا ہر الیکشن چوری ہوا، سابق وزیراعظم کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا ہر الیکشن چوری ہوا ہے، سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیان […]

احسن اقبال نے ایسا کیاکیا کہ فواد چوہدری نے بھی تعریف کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نےمسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے اقدام کی تعریف کر دی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ، “‏احسن اقبال صاحب نے ہندوستان سے مدد مانگنے کے بیان […]

موسم بھی ٹھیک، سڑکیں بھی ٹھیک، دھند بھی نہیں، پھر نتائج کیوں روکے گئے؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ بھی میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ اس بات کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے کہ رزلٹ کیوں روک دیے گئے ؟ کشمیر کا موسم بھی ٹھیک ہے ،سڑکیں بھی ٹھیک ہیں، دھند بھی نہیں ہے تو پھر رزلٹ کیوں […]

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف کو 12حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کتنے حلقوں میں لیڈ حاصل ہے؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر قانون سازا اسمبلی کے انتخاب میں تحریک انصاف 12حلقوں میں آگے، پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 4، 4 حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے 4حلقوں میں مسلم لیگ ن اور4ہی […]

صوبائی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں سیاسی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات […]

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔ افغان مظاہرین […]

آزاد کشمیر الیکشن پی ٹی آئی کہاں کھڑی ہے؟سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

نون لیگ اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کا راگ اس قدر شد و مد سے الاپ رہی ہیں جیسے کہ دھاندلی کا سارا منصوبہ ان کی نگرانی میں مرتب ہوا ہو۔ الیکشن میں کامیابی کا ڈھنڈورا پیٹنے والی ان دونوں جماعتوں […]

پاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاک چین تعلقات میںدراڑ ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے،کشمیر اور خطے کیلئے عمران خان کا کردار اسرائیل اور بھارت کو نہیں بھاتا، داسو بس حادثے کی تحقیقات مکمل کرلی […]

الیکشن چوری ہوا تو کشمیریوں کو شاہراہ دستور پہنچنے کی کال دیں گے، مریم کا اعلان

حویلی (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ الیکشن چوری ہوا تو نتائج نہیں مانیں گے اور کشمیریوں کو شاہراہ دستور پہنچنے کی کال دیں گے۔پیر […]