ساڑھےتین سال میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر گذشتہ ساڑھے تین برسوں کے دوران تقریباً 98 کروڑ 35 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کی جانب سے جاری دستاویز کے مطابق اگست 2018 میں […]

ڈان لیکس میں ملوث طارق فاطمی کو عہدہ ملتے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ […]

بلاول بھٹو کے بعد پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا وفد لندن پہنچ گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر ،شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ایک روز پہلے لندن پہنچ چکے […]

ڈان لیکس میں مبینہ کردار پر مستعفی ہونے والے سابق سفارتکار وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈان لیکس میں مبینہ کردار کی بناء پر مستعفی ہونے والے میاںنوازشریف کے قریبی ساتھی طارق فاطمی کو ایک بار وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر کردیا گیا ، کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سے متعلق مسلم […]

آصف زرداری کا ق لیگ کی قیادت سے مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور/اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے پارلیمانی لیڈر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) خالد مگسی سے ملاقات کی جس دوران دونوں نے نئے حکومتی سیٹ اپ اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ […]

میاں نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ(ن) کا دعوی سامنے آگیاجس میں کہاگیا ہے کہ عید کے بعد عوام میاں نواز شریف کو پاکستان میں دیکھیں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، عوام دوتہائی اکثریت دیں، عمران خان اپنا ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، شہبازشریف اور ان کے بیٹوں پر کرپشن کے کیس ہیں، ایسے لوگ اوپر […]

چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک وفاقی کابینہ کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ ن لیگ کا موقف آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ق لیگی رہنما چوہدری سالک حسین کے وفاقی کابینہ کا حلف اٹھانے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں […]

یہ پہلی عدم اعتماد ہے جس میں منحرف ارکان کو پیسوں کی بجائے کیا چیز دی گئی؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) تجزیہ کارسہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پہلی عدم اعتماد تھی جس میں کوئی پیسہ نہیں چلا بلکہ ن لیگ کے ٹکٹ چلے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ ہمیں بھی پتہ […]

محسن داوڑ کانام وفاقی کابینہ کیلئے سمری میں شامل کیا گیا لیکن پھر کیوں نکال دیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی کابینہ میں محسن داوڑ کی عدم شمولیت کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے لیے ایک روز […]

آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے،بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلےکرنے پڑیں گے،شاہد خاقان عباسی

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہٰذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن کرنے پڑیں گے۔میڈیا سے […]

close