عمران خان سازش کا کاغذ اس لئے لہرا رہے ہیں کہ ان کی چار سالہ کارکردگی کا صفحہ خالی ہے، مریم اورنگ زیب کے تابڑتوڑحملے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سازش کا کاغذ اس لئے لہرا رہے ہیں کہ ان کی چار سالہ کارکردگی کا صفحہ خالی ہے، عمران خان کارکردگی کا صفحہ بھریں ورنہ پاکستان کے عوام اس […]

صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفیکٹ لینے اور دینے والوں کی ملاقات ہوئی، مریم نواز کا ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر تبصرہ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفیکٹ لینے اور دینے والے ان لوگوں […]

امریکہ پاکستان میں خطرناک کھیل کھیلنے لگا ہے، حافظ حسین احمد نے خبردار کر دیا

کراچی/اسلام/ کوئٹہ/لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے طے شدہ فیصلوں سے بیک آؤٹ کرگئی، عالمی اسٹیبلشمنٹ کی گٹھ جوڑ کے بعد زرداری نے تحریک عدم اعتماد […]

حکومت نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مواخذے کا بھی فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اتحادی حکومت نے عید الفطر کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مواخذے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے بتایا ہے کہ صدر علوی آئین کی خلاف […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق جاوید لطیف نے […]

مئی میں سیاست کے میدان میں کونسا بڑا ہنگامہ ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مئی سیاست میں ہنگامہ خیزمہینہ ہوگا ، پیٹرول پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبر کھودے گی ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک […]

عمران خان نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

پشاور(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں اب انکے اس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران […]

عمران خان کو ساتھیوں سمیت جیل بھیجنے کی دھمکی، ضمانتیں بھی نہیں ملیں گی، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے وزیر جلد جیل میں ہوں گے۔   نائب صدر مسلم لیگ ن مریم […]

کس ڈر کی وجہ سے گھڑی پہننا چھوڑ دی ہے؟ کیپٹن صفدر کے انکشاف پر ہر کوئی ہنس پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے نام نہ لیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم گھڑی چور ی کر کے بیچتاہے ، اسی ڈر کی وجہ سےمیں نے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کل سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ لاہور کے […]

موٹرسائیکل سواروں کیلئے سستا پیٹرول، متوسط طبقے کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جانے لگا ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو مخصوص مقدار میں سستا پٹرول […]

close