اب میری پارٹیاں بدلنے کی عمر نہیں، جہانگیر ترین نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کا فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے جہانگیر ترین سے لندن میں ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ حسین نواز […]

شاہ محمود قریشی نے چھتری والی تصویر کو بھارتی سازش قرار دے دیا

ملتان ( آ ئی این پی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر چھتری کی تصویر بھارت کی طرف سے وائرل کی گئی،پاکستان کے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش […]

حکومت کو جہانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں ہے،جہانگیر ترین کو اگر کچھ خدشات ہیں تو عمران خان کا دروازہ کھولا ہے،شاہ محمود قریشی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

ملتان(آئی این پی )و زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں پر مظالم بند کرے تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اندرونی دبائو کی وجہ سے بھارت کے رویہ میں کسی حد تک لچک آئی ہے لیکن ہم کشمیر پر […]

ایک اور لندن پلان تیار، عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے 2 بڑی سیاسی جماعتوں کا جہانگیرترین سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے 2 بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کا جہانگیرترین سے رابطوں کا انکشاف ہوا ، نواز شریف اور آصف زرداری نے جہانگیرترین کو ملاقات کیلئے پیغام بھیجا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم […]

جہانگیر ترین اکیلے نہیں، کئی اور لوگ بھی شامل ہیں انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی ) جہانگیر ترین اکیلے نہیں ہیں، کئی اور لوگ بھی ہیں۔ کم از کم 14؍ شوگر ملز کو ایف آئی اے لاہور کی جانب سے ’’حتمی نوٹس‘‘ بھیجا گیا ہے اور ساتھ ہی ’’شوگر مافیا‘‘ کے مختلف کرداروں کیخلاف کئی […]

حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی، آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی گئی

اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے جاری کردہ اپنی پانچویں […]

جہانگیرترین،آپ صرف چند سالوں کیلئے دوست تھے، میں نے 22 سال پی ٹی آئی سے وفاداری کی، مگر مجھے انصاف نہیں ملا، فوزیہ قصوری کی دہائی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کے لیے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں فوزیہ قصوری نے کہاکہ جہانگیر ترین! […]

کو ئی رہتا ہے تو رہ جائے، پی ڈی ایم کی ٹرین ٹریک پر رواں دواں رہے گی ن لیگی لیڈر کی خوش گمانی

رائیونڈ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی ٹرین ٹریک پر رواں دواں رہے گی، کو ئی رہتا ہے تو رہ جائے یہ اپنی منزل کی طرف چلتی رہے گی ۔ جمعرات […]

عیدکے بعد تمام شہریوں کی ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن شروع ہوگی، بڑے وزیر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن شروع کردی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کی اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)غیر ملکی فنڈنگ کا ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]