انگلش میڈیم سسٹم ذہنی غلامی لایا،ہماری تنزلی کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے، وزیراعظم

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی غلامی تھی، ہمارے ملک کے نیچے آنے کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے، سرکاری سکولوں میں پہلے بڑا اچھا نظام تھا لیکن آہستہ آہستہ نیچے کی طرف چلا گیا، ماضی میں […]

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے، وزیراعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کیے ہیں جو پاکستان میں کسی نے نہیں کیے، عثمان بزدار تشہیر نہیں کرتے، پچھلی حکومت والے تھوڑا کام کرکے شور زیادہ مچاتے تھے۔ بدھ کو لاہور میں […]

مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، تباہی کی وجہ درست تربیت کا نہ ہونا ہے، وزیراعظم

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے واقعے کو شرمناک قرار دے دیا۔ بدھ کو لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ مینارپاکستان واقعہ شرمناک تھا، اس سے تکلیف […]

وزیراعظم کو پیوٹن کا فون، افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنمائوں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پرامن اور مستحکم افغانستان […]

پی ٹی آئی میں الیکشن نہ کرانے پر شو کاز ، وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کو دبنگ جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سےجاری کیےگئے شو کاز نوٹس کے جواب میں ایک سال کی مہلت مانگ لی۔ پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے […]

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے ایک سال کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دیے گئے شوکاز نوٹس کے جواب میں ایک سال کی مہلت مانگ لی۔پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ ہونے پر الیکشن کمیشن […]

وزیراعظم نے معاون خصوصی کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی وقار مسعود کا استعفی منظور کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے منگل کوہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کے استعفے کی وجہ […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے ماخذ سنہرے اصول بچوں کو پڑھائے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ یکساں نصاب تعلیم پر عمل درآمد کو صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے جلد مکمل کیا جائے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چھٹی تا بارہویں جماعت کے لیے نصاب کو اس سال کے آخر تک […]

وزیراعظم سے بیلجئیم کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے بیلجئیم کے ہم منصب الیگزینڈر ڈی کروو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ وزیراعظم نے پاکستان اور علاقائی استحکام کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور […]

نون لیگ کا وزیراعظم کو چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھالنے کا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چئیرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کا عہدہ سنبھالنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف کے دیانتداری سے شروع کئے جانے والے منصوبوں کو عمران […]

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرن ان چیف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حیثیت سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین احسان مانی وزیراعظم کی […]

close