پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آدھی کر دوں گا اگر۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن میں ایک شخص بیٹھا ہے جس دن اس کا پیسہ واپس لایا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کروں گا۔میلسی میں جلسہ عام سے خطاب میں وزیر اعظم نے اپوزیشن پارٹیوں اور رہنماؤں کو […]