نواز شریف کے کھانے میں زہر؟ حسین نواز نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد کے فرزند حسین نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد کے نیب حراست کے دوران پلیٹلیٹس گرے تھے، اس کی وجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے ان کا ٹیسٹ کیوں نہیں کروایا تھا؟سماجی رابطوں کی […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد کتنے کروڑ کے اثاثے بنائے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ چار سال تک ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا ، عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن میں آج درخواست دے رہا ہوں ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے […]

نواز شریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے ٹیلفونک رابطہ ،کیا باتیں ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ٹیلی فون کیا اور انتخابی اصلاحات سے متعلق ن لیگ کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا، عوام کو ریلیف دینے اور سبسڈی کو محدود […]

نوازشریف نے وزیراعظم کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی نعیم اشرف بٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ […]

حمزہ شہباز نے بھی عمران خان کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دیدی

گجرات (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے کہ رات کو سپریم کورٹ کے دروازے کیوں کھلے ، عمران خان اگر تم باز نہ آئے تو تمہارے لیے جیلوں کے دروازے بھی کھول سکتے […]

ایسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کر دیا ہے، الیکشن کا فیصلہ نوازشریف کرے گا، مریم نواز نے اعلان کر دیا

گجرات (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ویڈیو سامنے لا پھر نواز شریف کا ظرف دیکھنا، وہ تمہیں شہباز شریف سے زیادہ سیکیورٹی دے گا۔ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ […]

ادارہ مداخلت کرے، شیخ رشید نے ٹیکنوکریٹ حکومت لانے، ستمبر میں الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کر کے دکھائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ […]

عمران خان ویڈیو سامنے لاؤ اور پھر۔۔۔ مریم نواز نے عمران خان سے مطالبہ کر دیا

گجرات(پی این آئی)عمران خان ویڈیو سامنے لاؤ پھر نواز شریف کا ظرف دیکھنا، اگرآپ کےکھانے میں کوئی زہرملائے گا تووہ آپ کا گھروالا کوئی ہوگا، نواز شریف کا کھانا عمران خان کی طرف سے آتا تھا، ایک رات میں ان کے پلیٹ لیس کیسے گر […]

مجھے کچھ ہوا تویہ ایک کام ضرور کرنا، عمران خان نے پی ٹی آئی سپورٹرز کو ہدایت کر دی

فیصل آباد (پی این آئی)میں اس زہر کو جانتا ہوں جس کو کھانے سے ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے، ڈاکٹر رضوان اور نعمان اصغر کو دل کا دورہ کیسے پڑا، اس پر سپریم کورٹ سو موٹو لے، مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے […]

نواز شریف کی واپسی کے بغیر یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، مریم نواز کا دوٹوک اور واضح اعلان

گجرات(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اورپارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد کی وطن واپسی کے بغیر عام انتخابات نہیں ہوسکتے‘انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے […]

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں، مریم نواز نے عمران خان کو دعا دیدی

گجرات(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ حکومت جانے پر عمران خان دن رات ماتم کر رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین نے چار سال غفلت میں گزار دئیے، اب کہتے ہیں مجھے قتل کرنے کی […]

close