پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ میں کتنے افراد شرکت کریں گے؟ وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ایک میٹنگ میں بریفنگ کے دوران بتا یا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے شرکا کی تعداد 15 سے 20 ہزار کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ رانا ثنا اللہ […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کا لانگ مارچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی کارکنوں اور پارٹی رہنماوں کو حکومت مخالف مارچ کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے اشارہ دے دیا […]

انتظار کی گھڑیاں ختم، اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت چل رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شبلی فراز نے کہا ہے کہ بطور سیاسی جماعت اسٹیبلشمنٹ سمیت ہر کسی سے بات ہورہی ہے، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اب ان کے جانے کا وقت ہے، ملک پر کرپٹ اور اشتہاری […]

عمران خان کی فائنل کال سے پہلے عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کیلئے نیا نغمہ تیار کر لیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے مشہور پارٹی سانگ” تبدیلی آئی رے “کے بعد نیا نغمہ تیار کر لیا ہے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئے پارٹی سانگ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔عمران اسماعیل کے […]

آزاد کشمیر اسمبلی، “گل ود گئی اے” تجزیہ: امتیاز احمد اعوان

آزادکشمیر کے سیاسی افق پر نمودار ہونے تبدیلی کے بادل تیزی سے کالی گھٹاؤں کی صورت اختیار کررہے ہیں پاکستان کے شہر اقتداراسلام آباد میں چند ماہ قبل چلنے والی سیاسی آندھی نے تبدیلی سرکار کے سروں سے اقتدار کی چھت اور خیمے سب کچھ […]

عمران خان کی بڑھتی مقبولیت پی ڈیم ایم کیلئے دردِ سر بن گئی، کون کون پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا؟ بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی ڈی ایم کو شدید دھچکا، پاکستان تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی۔ خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کو شدید دھچکا لگا ہے۔آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ چیئرمین تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔نجی ٹی […]

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسمبلی اپنی تنخواہیں لے رہے ہیں یا نہیں؟ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا بیان غلط نکلا

اسلام آباد(پی این آئی)سیاست دان علی حیدر زیدی نے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےایم این ایز کو اپریل کے بعد قومی اسمبلی سے تنخواہیں اور الاؤنسز نہیں ملے۔ان کا یہ بیان درست ہے۔27 ستمبر2022 کو پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول […]

عمران خان کہتا تھا کہ میں کوئی غلام ہوں ، اب جج سے معافیاں مانگ رہا ہے پی ٹی آئی والے کہتے ہیں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنے دیں گے کیوں تہاڈے پیو دا ملک اے ، علامہ ناصر مدنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (پی این آئی )معروف عالم دین مولانا علامہ ناصر مدنی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جج سے معافی مانگنے پر کہا کہ ’’ عمران خان کہتا تھا کہ میں کوئی غلام ہوں ، اب معافیاں مانگ رہا ہے ۔ سوشل میڈیا […]

مظفرآباد، 6 ماہ کا پٹرول بل 7 لاکھ روپے، عدم ادائیگی پر پی ٹی آئی پارلیمانی سیکرٹری عاصم شریف نے استعفیٰ دے دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی محمد عاصم شریف نے گزشتہ چھ ماہ سے پیٹرول کابل نہ ملنے کی بنا پر پارلیمانی سیکرٹری برائے سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہےوزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو مبینہ […]

امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی گفتگو کی تحقیقات، پی ٹی آئی نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھمکی والے امریکی سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ذریعے تحقیقات کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے عمران […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف تھی، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا بیان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی وزیراعظم کے خلاف پریس کانفرنس کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف تھی۔اپنے ردعمل میں چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا […]

close