اگر جلد انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو۔۔۔ عمران خان نے مردان جلسے میں خبردار کر دیا
مردان(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو اسلام آباد آنے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کی قیادت کون کرے گا۔ مردان میں عوامی جلسے سے خطاب […]