جب ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کرتے ہیں تو پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوتیں، شاہ محمود قریشی بھی بول پڑے

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کرتے ہیں تو پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوتیں، عمران خان کے خلاف ایک پراپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے،عمران […]

سابق چئیرمین واپڈ مزمل حسین بھی بڑی مشکل میں گرفتار، نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین واپڈا کے خلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کردیا، مزمل حسین پر تربیلا فور پروجیکٹ میں 75 کروڑ 30 لاکھ ڈالرزکی کرپشن اور کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے کا الزام ہے۔مالی بےضابطگی کےالزام میں نیب لاہور نے مزمل حسین کو […]

عمران خان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش، خود ہی بڑا دعویٰ کر دیا

بونیر ( نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرل رہنا اچھی بات ہے لیکن ملکی سالمیت بہت ضروری ہے ، سوویت یونین معاشی بدحالی کی وجہ سے ٹوٹا ، ملک مضبوط ہوگا تو ہم اس کا دفاع بھی کرسکتے ہیں ، […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوتے ہی صوبائی کابینہ کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا، پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کی تعیناتی […]

لانگ مارچ میں یقین تھاگولی چلنی ہے، ہماری طرف بھی لوگوں نے پستول رکھے ہوئے تھے، عمران خان کا تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ لانگ مارچ میں ہماری طرف بھی لوگ تیارہوگئے تھے اور انہوں نے پستول رکھے ہوئے تھے۔ پیر کو نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ […]

ا یٹمی طاقت کا حامل ہونا بہت بڑا اعزاز ہے، لیکن اکیلی ایٹمی طاقت مضبوط ریاست کی ضامن نہیں، چوہدری فواد حسین کی ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ا یٹمی طاقت کا حامل ہونا بہت بڑا اعزاز ہے لیکن اکیلی ایٹمی طاقت مضبوط ریاست کی ضامن نہیں، مضبوط ریاست جمہوریت، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق […]

عمران خان کو این آر او نہیں ملے گا، عام انتخابات اگست 2023 میں ہوں گے، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب میدان میں آ گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو این آر او نہیں ملے گا، دھمکی اور ڈکٹیشن دیں گے تو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے ،موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے […]

28 مئی، کفر کے تکبر سے تکبیر حق تک تحریر، حمزہ شہریار محبوب

”ہم ایک اسکریو ٹرن کی دوری پرہیں”،صدر پاکستان جنرل ضیا الحق کا یہ جملہ پاکستان کے جوہری بم کے بارے میں دنیا کو معلومات مہیا کرنے میں اس وقت کارگر ثابت ہوا کہ جب سن 1988 میں بھارت کے ساتھ تعلقات سردمہری کا شکار تھے،اور […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے، کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے ایٹمی پروگرام میں حصہ لینے والے تمام سائنسدان قوم کے محسن ہیں کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے ۔پاکستان کا ناقبل […]

انتخابات چاہتے ہیں تو یہ کام کریں، اداروں نے عمران خان کو مشورہ دیدیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)مقامی اخبار نے بتایا ہے کہ ” نیوٹرل اداروں نے عزم کر رکھا ہے کہ وہ سیاسی معاملات پر نیوٹرل ہی رہیں گے، عمران خان اصرار کر رہے ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دیں لیکن اطلاعات ہیں کہ نیوٹرلز نے […]

” اقتدار کیا چھن گیا رولا ہی پے گیا“، اسلام آباد پر حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا ، پوری طاقت سے مقابلہ کرینگے، خواجہ آصف نے وارننگ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلان کیا ہے کہ وفاق کی علامت اسلام آباد پر حملہ پاکستان کی سلامتی کے اوپر حملہ تصور ہوگا اور پوری طاقت سے اس کا مقابلہ کیا جائے گا، کسی کے ذاتی اقتدار،اور […]