ن لیگی سینئر لیڈر نے آئندہ سال الیکشن کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو منظم کریں گے، آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، انتخابات 2021-22 میں ہو سکتے ہیں، نون لیگی اجلاس میں کسی کے آنے یا نہ […]

مریم نواز پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہیں، سینئر ن لیگی رہنما رانا تنویر نے بھی اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی تقریریں سیاست میں شدت پیدا کرتی ہیں جس سے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی سیاست کو نقصان ہوتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ان […]

ایف آئی اے کا میاں منشا کو 25ارب کی جعلی اکاونٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس

لاہور (آئی این پی ) شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکاونٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ […]

نیا چئیرمین نیب کون ہو گا؟ حکومت نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت […]

اب کسی سلیکٹڈ کو تسلیم نہیں کریں گے، اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب کسی سلیکٹڈ کو تسلیم نہیں کریں گے، اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا، پی ٹی آئی کی جنم بھومی کے علاقوں کنٹونمنٹ بورڈ […]

کنٹونمنٹ بورڈز میں پی ٹی آئی نے جنم لیا تھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی

سیالکوٹ (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نےجنم لیاتھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی ہے،50 لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کی بات کی، ایک […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا،تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5سے 35فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس […]

پارٹی رہنمائوں کیخلاف بیان دینا جاوید لطیف کو مہنگا پڑا، اپنی ہی جماعت نے بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنماء جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جاوید لطیف سے ٹی وی انٹرویو پر جواب طلب کیا گیا ہے، ٹی وی پروگرام میں شہبازشریف سے متعلق بیان پر7 دن میں جواب دیا جائے۔ […]

پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا، کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈرہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہبازشریف کی قابلیت کا اندازہ لگالیں موصوف کہتے ہیں پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر […]

اپوزیشن جماعتوں نے پی ایم ڈی اے کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت پی ایم ڈی اے کا کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ اس کو […]

جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات فواد چوہدری سے کریں، مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات پی ٹی آئی اور فواد چوہدری سے ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور فواد چودھری پر […]