بارانی یونیورسٹی میں بھنگ کی کٹائی کی تقریب، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز مہمان خصوصی، عمران حکومت ایسےپراجیکٹس کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے، خطاب
راولپنڈی (پی این آئی) بارانی یونیورسٹی روات میں بھنگ کی کٹائی کی تقریب ہوئی، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فرازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھنگ کا سب سے مہنگا حصہ اس کا بیج ہے، بھنگ کے بارے میں تاثر ہے کہ […]